Bismillah

618

۲۷صفرتا۳ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۷تا۲۳نومبر۲۰۱۷ء

مقبوضہ کشمیر: تحریک آزادی کشمیر…رواں دواں (اداریہ)

مقبوضہ کشمیر: تحریک آزادی کشمیر…رواں دواں

اداریہ (شمارہ 617)

ان دنوں ایک بار پھر پورے کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجات اور شہداء تحریک آزدی کے ساتھ والہانہ وابستگی کے لولہ انگیز اور ایمان افروز مظاہرے دیکھے جارہے ہیں۔ یہ تازہ صورت حال تب پیدا ہوئی جب پلوامہ کے علاقہ میں جیش محمدﷺ کے تین مجاہدین ہزاروں بھارتی فوجیوں کے محاصرے کے باوجود دیوانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ اور ان میں ایک مولانا محمدمسعودازہر صاحب کے بھانجے بھی شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین جیش محمد ﷺ اور قابض فورسز کے درمیان پلوامہ کے علاقے کنڈگی اگلر اور سبنورہ گاؤں میں طویل جھڑپیں ہوئیں،دشمن سے سخت مقابلے کے بعد مولانا محمدمسعودازہرصاحب کے بھانجے مولانا طلحہ رشید اپنے رفقاء سمیت جام شہادت نوش کر گئے، تعارف سامنے آنے پر کشمیری عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، محاصرے سے نکالنے کی کوشش میں کئی لوگ قربان ہوئے، شہادت کے بعددیوانہ وار بوسے دیتے رہے،عظیم الشان جنازہ اور تدفین،عینی شاہدین کی جانب سے ویڈیوز بھی جاری ہوئی ہیں۔ اُدھر پلوامہ راج پورہ میں مجاہدین جیش محمد کا پولیس اسٹیشن کے باہر سیکیورٹی فورسز پر  زبردست حملہ ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک متعدد زخمی،کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ،مجاہدین بحفاظت اپنے محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔ ضلع پلوامہ میں خونریز معرکے میںمولانا محمد مسعودازہرصاحب کے بھانجے مولانا طلحہ رشید، ڈویژنل کمانڈر احسان اللہ فاروقی عرف محمد بھائی اور وسیم بھائی جام شہادت نوش کرگئے۔ضلع پلوامہ کے علاقہ کنڈی اگلر کا قابض فورسز نے محاصرہ کیا اور تلاشی شروع کردی، قابض فوجی تلاشی کے دوران مجاہدین کے قریب پہنچے تو مجاہدین نے فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں 2 فوجی واصل جہنم ہوگئے اور دیگر فوجیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔ قابض فوجی کی  ہلاکت کے بعد مجاہدین اور فورسز میں جھڑپ شروع ہوگئی، 5 بچے شروع ہونے والی جھڑپ رات 9 بجے تک جاری رہی ، جس میں دشمن نے کئی مرتبہ اس مکان کے قریب آنے کی کوشش کی جہاں مجاہدین مورچہ زن تھے، مجاہدین نے ڈٹ کر مقابلہ جاری رکھا اور دشمن کو ہر مرتبہ پسپائی پر مجبور کیا۔ آخر کار دشمن نے رات 9 بجے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مکان کو بارود لگایا جس سے 2 زور دار دھماکے ہوئے اور پورا مکان تباہ ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس جھڑپ کے دوران 6 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

یہ صورت حال اس حقیقت کی غماز ہے کہ تحریک کشمیر اور مجاہدین کشمیر کے ساتھ اہل کشمیر کی دلی وابستگی اور عقیدت مندی ابھی بھی نہ صرف یہ کہ باقی ہے بلکہ بھارت کے تمام ترمظالم کے باوجود ان کا مجاہدین کشمیر کے بھرپور تعاون اور ان کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا جذبہ بھی موجود ہے ۔ اس صورت میں عالمی دنیا کو عموما اور پاکستان و بھارت کو خصوصا اس کا ادراک کرنا چاہئے کہ اس تحریک کو جس قدر التواء میں ڈالنے یا ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ، اس کا حل یہی ہے کہ بھارت کشمیر سے اپنے غاصبانہ قبضے سے دستبردار ہو اور پاکستان کو چاہئے کہ جس طرح اول یوم سے کشمیر کے ساتھ یکجہتی کی پالیسی بنائی گئی تھی اسے بحال کرے اور اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور اور معذرت خواہانہ رویے سے پاک انداز اپنائے ، یہ صورت اس ملک کے بھی مفاد میں ہے اور اسی سے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف موثر پیش رفت ممکن ہے ۔

ایران کی طرف سے حوثیوں کی پشت پناہی جاری

اس دہشت گردی کو کون لگام دے گا؟

ایران کی طرف سے سنی ممالک اور خصوصا عرب سنی ممالک کے خلاف جو عسکری مداخلت اور دہشت گردی جاری ہے وہ کسی سے بھی مخفی نہیں ہے حد تو یہ ہے کہ ایران اور اس کے گماشتے اور اس کے حمایت یافتہ حرمین شریفین کے مقدس مقامات بارے میں مذموم عزائم کا اظہار کرنے سے باز نہیں آتے اور ایران بھی یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے ان کی مکمل پشت پناہی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چنانچہ ایک خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حال ہی میں یمن کے باغیوں ، حوثیوں کو میزائلوں کی تازہ کھیپ ایران کی طرف سے فراہم کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے نے سرکردہ حوثی لیڈروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ باغیوں کو دیسی ساختہ میزائلوں کی نئی کھیپ مہیا کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق باغیوں کی سپریم سیاسی کونسل کے چیئرمین صالح الصماد کا ایک بیان نقل کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے ایک ٹریننگ کیمپ سے پاسنگ آؤٹ تقریب میں ایران سے درآمد شدہ  نئے میزائل باغیوں کو مہیا کیے گئے۔یہ اعتراف اگرچہ بظاہر نیا ہے مگر ایسے متعدد اعتراف اور ثبوت پہلے بھی سامنے آچکے ہیں، اب ضرورت اس امرکی ہے کہ عالم اسلام ایرانی دہشت گردی کو لگام دینے پر توجہ دے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online