Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

نعت

نعت

لب پر دُرود ، دل میں خیالِ رسول ہے

اب میں ہوں اور کیفِ وِصالِ رسول ہے

دائم بہارِ گلشنِ آلِ رسول ہے

سینچا گیا لہو سے نِہالِ رسول ہے

حُسنِ حَسَن کو دیکھ ، حُسَینِ حَسیں کو دیکھ

دونوں میں جلوہ ریز جمالِ رسول ہے

بوبکر ہوں ، عمر ہوں ، عثماں ہوں ، یا علی

چاروں سے آشکار کمالِ رسول ہے

اسلام نے غلاموں کو بخشی ہیں عظمتیں

سَردارِ مؤمنین ، بِلالِ رسول ہے

ہاں نقشِ پائے ختمِ رُسُل میرا تخت ہے

اور سَر کا تاج خاکِ نِعالِ رسول ہے

جامِ جَم اُس کے سامنے کیا چیز ہے نفیس

جس کو نصیب جامِ سِفالِ رسول ہے

(حضرت اقدس سیدنفیس الحسینی شاہ صاحب قدس سرہ)

٭…٭…٭

 

Photo Madinah Madinah 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor