Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

یادِ مدینہ

یادِ مدینہ

ہمیں جو یاد مدینے کا لالہ زار آیا

تصوّرات کی دُنیا پہ اِک نکھار آیا

کبھی جو گنبدِ خضراء کی یاد آئی ہے

بڑا سکُون مِلا ہے ، بڑا قرار آیا

یقین کر کہ محمد ﷺ کے آستانے پر

جو بدنصیب گیا ہے وہ کام گار آیا

ہزار شمس و قمر راہِ شوق سے گُزرے

خیالِ حُسنِ محمد ﷺ جو بار بار آیا

عرب کے چاند نے صحرا بسا دئیے ساغرؔ

وہ ساتھ لے کے تجلّی کا اِک دیار آیا

(ساغرؔ صدیقی)

٭…٭…٭

 Photo Madinah Madinah 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor