Bismillah

663

۱تا۷صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۲تا۱۸اکتوبر۲۰۱۸ء

کابل پر مجاہدین کے بڑے حملوں کے انتباہ سے اتحادیوں میںکھلبلی، بلخ میں فوجی آپریشن ناکام

(شمارہ 645)

کابل پر مجاہدین کے بڑے حملوں کے انتباہ سے اتحادیوں میںکھلبلی، بلخ میں فوجی آپریشن ناکام 

شہری حساس مقامات سے دور رہیں ، طالبان فوجی کمیشن کا اعلامیہ، غزنی،ننگرہار، خوست، لوگرمیں پولیس چوکیوں،فوجی مراکزپر حملوں میں 10اہلکار ہلاک،فراہ سے طالبان انخلا، اسلحہ اورگرفتار فوجی ساتھ لے گئے
صوبہ زابل میں فوجی بیس پر مجاہدین کے وسیع حملے میں درجنوں ہلاک،بھاری مقدار میں اسلحہ اور فوجی سازو سامان غنیمت، جلال آباد میں امریکی فوجی مرکز پر میزائل داغے گئے، دشمن کو شدید نقصان کا سامنا
غزنی،بلخ اور میدان میں3 ٹینک تباہ، 15 ہلاک،بادغیس میں6 مراکز اور 52 چوکیاں فتح، مجاہدین نے قندوز میں 10 فراہ میں اعلیٰ فوجی افسر سمیت 12 اہلکاروں کو ٹھکانے لگایا،فوجی گاڑی تباہ
بدخشاں میں جنگجو کمانڈر کا ساتھیوں سمیت مجاہدین سامنے سرنڈر،جلال آباد میں کرکٹ میچ پر راکٹ حملے میں،10 جاں بحق،شلگر میں پولیس چیف ہلاک، ارزگان میں 4 گھنٹے  شدیدلڑائی کے بعد مرکز فتح

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان میں الخندق آپریشن میں تیزی، مجاہدین نے امارت اسلامیہ میں تباہ کن کارروائیوں میں 85 فوجی ٹھکانے لگا دیئے جبکہ دشمن کی 56 چوکیاں بھی فتح کرلیں، لڑائی میں اتحادیوں کے 12 ٹینک تباہ، مجاہدین نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور فوجی سامان غنیمت کرلیا جبکہ دوسری جانب کابل میں مجاہدین کی جانب سے بڑے حملوں کے انتباہ کے بعد اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی، طالبان نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ کابل میں حساس مقامات اور فوجی تنصیبات سے دور رہیں،ادھر ط برطانیہ کا افغانستان میں مزید 400 فوجی بھیجنے پر غور،تعداد ایک ہزار ہو جائے گی،سابق برطانوی کمانڈر رچرڈ بیرنز کا اعتراف کیا کہ نیٹو فورسز کو امارت اسلامیہ میں سخت ترین چیلنجز کا سامنا ہے،مزید فوجی بھیجنے پر طالبان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے برطانیہ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اس لئے دوبارہ افغانستان فوجیں بھیج رہی ہے ،اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں ٹرمپ کی جنگی پالیسی کی ناکامی کے بعد امریکی حکام نے برطانوی حکومت پر فوجی بھیجنے کیلئے  دباؤ ڈالا ہے۔فراہ سے طالبان انخلا، اسلحہ سمیت دیگر اہم اشیاء اورگرفتار فوجی بھی ساتھ لے گئے،غزنی،بلخ اور میدان میں3 ٹینک تباہ، 15 ہلاک،بادغیس میں6 مراکز اور 52 چوکیاں فتح، مجاہدین نے قندوز میں 10 فراہ میں اعلیٰ فوجی افسر سمیت 12 اہلکاروں کو ٹھکانے لگایا،فوجی گاڑی تباہ،بدخشاں میں جنگجو کمانڈر کا ساتھیوں سمیت مجاہدین سامنے سرنڈر،جلال آباد میں کرکٹ میچ پر راکٹ حملے میں،10 جاں بحق،شلگر میں پولیس چیف ہلاک، ارزگان میں 4 گھنٹے  شدیدلڑائی کے بعد مرکز فتح ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بڑے حملوں کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں شہریوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ حساس مقامات سے دور رہیں، غزنی،ننگرہار ، خوست ، لغمان، لوگرمیں پولیس چوکیوں اور فوجی مراکزپر طالبان کے حملوں میں 10اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کے فوجی کمیشن نے شہریوں کے نقصانات کے کی روک تھام کے حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان عالمی سطح پر وہ لوگ ہیں جو فوجی آپریشن میں بہترین احتیاط اور عوام کے جان و مالی کی حفاظت اپنی اہم ذمہ داری سمجھتے ہیں کابل شہر میں اہم نٹیلی جنس اور فوجی مراکز موجود ہیں اور عوام کی قاتل سپیشل فورس، انٹیلی جنس اہلکاروں اور دشمن کے دیگر فوجی اداروں کے بے رحم اہلکاروں کی اکثریت نے کابل شہر میں ایسے مقامات پر دفاتر اور مراکز قائم کئے ہیں جہاں وہ عوام سے ڈھال کے طور پر فائدہ اٹھاتے ہیں۔اسی وجہ سے جب ان مراکز پر طالبان کی طرف حملے ہوتے ہیں تو عوام کو بھی نقصان پہنچ جاتا ہے اور ہماری پالیسی میں عوام کے قتل کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمارے حملوں میں دشمن کو نقصان پہنچے اور عوامی نقصان صفر تک پہنچ پائیں تو اس سلسلے میں اہلیان کابل سے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ کے فوجی، انٹیلی جنس اور دیگر حساس اداروں سے دور رہیں۔الخندق آپریشن کے سلسلے میں ان مراکز پر طالبان کا حملوں کا منصوبہ ہے اور ہم اپنے حملوں میں حتیٰ ایک بیگناہ انسان کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتے۔ ادھر الخندق آپریشن کے سلسلے میں افغانستان کے صوبوں غزنی،ننگرہار ،خوست ، لغمان اور لوگرمیں طالبان نے پولیس چوکیوں اور فوجی مرکز پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 10اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے غزنی، ننگرہار اور خوست صوبوں میں اعلیٰ عہدیداروں اور افغان فوجوں کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع شل گر کے مرکز کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر سیدانور دھماکے میں شدید زخمی ہوگیا جبکہ پانچ روز قبل ان کے محافظ حشمت خان کو طالبان نے غزنی شہر میں گرفتار کیا تھا۔جلال آباد میں کرکٹ میچ پر راکٹ حملے میں10 جاں بحق ہوگئے۔علاوہ ازیں برطانیہ کا افغانستان میں مزید 400 فوجی بھجوانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ نیٹو ارکان کو منصفانہ شیئر ادا کرنا چاہئے۔ وزیر دفاع گیون نے کہا افغانستان میں برطانیہ کے پہلے ہی 600 اہلکار ہیں اور نئے فوجی طالبان کے خلاف لڑائی میں مدد کریں گے برطانوی وزیراعظم تھریسامے جولائی میں مزید بھیجنے کا اعلان کر سکتی ہیں۔ سابق برطانوی کمانڈر رچرڈ بیرنز نے کہا کہ افغانستان میں اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ الخندق جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، ننگرہار اور خوست صوبوں میں اعلی عہدیداروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق صوبہ غزنی ضلع شلگر کے مرکز کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر سیدانور حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ میں شدید زخمی ہوا۔ مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع ارغندآب میں دشمن کے فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ کیا۔فوجی بیس کمانڈر سلطان سمیت 30 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 27 شدید زخمی ہوئے۔ صوبہ بادغیس کے درہ بوم  اور مقر اضلاع میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے ضلع درہ بوم کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور دیگر سرکاری املاک و چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی مراکز اور 27 چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ  مجاہدین نے تین فوجیوں کو ایک ہیوی مشین گن، تین کلاشنکوفوں اور دیگر فوجی سازوسامان کے ہمراہ گرفتار کرلیے، جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔دوسری جانب ضلع مقر کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے اسی نوعیت حملے کے دوران دو فوجی مراکز اور 22 چوکیاں فتح ہوئیں اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر پر حملہ کیا۔ مجاہدین نے فراہ شہر  پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،  جس میں اللہ تعالی کی نصرت سے  صوبائی اینٹلی جنس ڈائریکٹوریٹ، چارپاس، حیدرغلی، سینٹرل جیل اور وسیع علاقوں کا کنٹرول مجاہدین نے حاصل کرلیا ہے۔ ضلع نادعلی کے قاری کلے اور شاول کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اور فوجیوں پر حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 21 اہلکار ہلاک جبکہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔ صوبہ ننگرہار کے رودات، سرخ رود اور خوگیانی اضلاع میں حملہ کیا۔آمدہ رپورٹ کے مطابق ضلع رودات کے بیوی کنڈاو کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online