Bismillah

663

۱تا۷صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۲تا۱۸اکتوبر۲۰۱۸ء

میانمار ،فوج کا روہنگیا مسلمان مہاجرین کو سرحدی علاقے سے انخلا کا حکم

(شمارہ 645)

میانمار ،فوج کا روہنگیا مسلمان مہاجرین کو سرحدی علاقے سے انخلا کا حکم

روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، لائوڈ سپیکرز پر اعلانات، مظالم  کے باعث  6 ہزار مسلمانوں نے ہجرت کرکے تنگ پٹی میں اپنے کیمپ قائم کرلئے تھے
فروری میں بنگلہ دیش سے معاہدے کے بعد فریقین نے مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ کیا تھا لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا، صرف چند سو افراد کی میانمار واپسی ہوئی ،رپورٹ

تومبارو (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان نومین لینڈ سے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو میانمار فوج نے فوری طور پر یہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلہ میں لائوڈ سپیکرز پر اعلانات کردیئے گئے۔ پناہ گزینوں کے مطابق اگست میں فوج اور حکومت نے مظالم کے سبب 6 ہزار روہنگیا مسلمانوں نے ہجرت کرکے اس تنگ پٹی میں اپنے کیمپ قائم کرلئے تھے۔ فروری میں بنگلہ دیش سے معاہدے کے بعد فریقین نے مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ کیا تھا لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ صرف چند سو افراد کی میانمار واپسی ہوئی ہے۔ رواں ہفتے بارڈر زون سے پناہ گزینوں کو بغیر نوٹس کے نکل جانے کا کہہ دیا گیا۔ اس سلسلے   میں بڑے بڑے سپیکرز سے اعلانات کرائے گئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online