Bismillah

655

۲۱تا۲۷ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۰تا۶ااگست۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 645)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 645)

ہفتہ کشمیر

٭16 مئی بھارتی سپریم کورٹ کاآصفہ قتل کے گواہان کو تحفظ دینے سے انکار ٭17 مئی مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل،یٰسین ملک ساتھیوں سمیت زیرحراست٭18 مئی بھارتی حکومت اورکٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکارہیں،سیدعلی گیلانی٭19 مئی سوپورمیں9سالہ طالبعلم فائرنگ کانشانہ بن گیا،وادی بھر میں حالات سخت کشیدہ٭20 مئی کشمیری رہنمائوں کے یوم شہادت پر مقبوضہ علاقوں میں مکمل ہڑتال ،کرفیو جیسی پابندیاں،پرچے ملتوی٭21 مئی کشمیر میں پولیس رائفلزچھیننے کیواقعات بھارتی فوج کیلئے بڑاچیلنج ٭22 مئی مقبوضہ کشمیر میں زبردست ہڑتال،کپواڑہ میں3 نوجوان شہید۔

ہفتہ فلسطین

٭16 مئی اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ کی پٹی میں 7 مقامات پر حملے،حماس کے11 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا٭17 مئی نہتے شہریوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، بمباری جاری،شہداء کی تعداد 74 ہوگئی٭18 مئی 30مارچ سے شروع ہونیوالے احتجاج کے دوران اب تک 119 فلسطینی شہید کئے جا چکے٭19 مئی فول پروف سکیورٹی بیسیوں یہودی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا٭20 مئی  غرب اردن میںفورسز کے ہاتھوں انگور کا باغ تباہ ،500 پودے تلف ٭21 مئی تعزیتی تقریب پر صہیونی فورسز نے فائرنگ فائرنگ کردی،5 افراد شدید زخمی ہوگئے٭22 مئی مقبوضہ بیت المقدس،یہودیوں کیلئے  180 نئے مکانات کی منظوری۔۔

ہفتہ عراق

٭16 مئی شامی افواج کا جنوبی دمشق میں مخالفین کی مکمل شکست کا دعویٰ٭17 مئی شام: فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 10 فلسطینی شہید٭18 مئی بغداد میں پولیس گاڑی پر فائرنگ،مسلح افراد فرار،2 اہلکار زخمی٭19 مئی ترکی میں شامی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک‘ 13 کو بچالیا گیا٭20 مئی کرکوک میں سرک کنارے بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، 2 افراد زخمی٭21 مئی عراق، خودکش حملے میں 8 افراد ہلاک، 27 زخمی، ضلع تاجی میں ایک تعزیتی کیمپ پر کیا گیا،مقامی ہسپتال نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کردی٭22 مئی شام : صوبے ہمہ میں بم دھماکے،سرکاری فوج کے حمایت یافتہ 11جنگجو ہلاک۔۔

ہفتہ افغانستان

٭16 مئی صوبہ زابل میں فوجی بیس پر مجاہدین کے وسیع حملے میں درجنوں ہلاک٭17 مئی  برطانیہ کا افغانستان میں مزید 400 فوجی بھیجنے پر غور،تعداد ایک ہزار ہو جائے گی٭18 مئی غزنی،بلخ اور میدان میں3 ٹینک تباہ، 15 ہلاک،بادغیس میں 52 چوکیاں فتح٭19 مئی نیٹو فورسز کو امارت اسلامیہ میں سخت ترین چیلنجز کا سامنا ہے،سابق برطانوی کمانڈر رچرڈ بیرنز کا اعتراف ٭20 مئی مجاہدین نے قندوز میں 10 فراہ میں اعلیٰ فوجی افسر سمیت 12 اہلکاروں کو ٹھکانے لگایا٭21 مئی بدخشاں میں جنگجو کمانڈر کا ساتھیوں سمیت مجاہدین سامنے سرنڈر، شلگرمیںپولیس چیف ہلاک٭22 مئی کابل پر  مجاہدین کے بڑے حملوں کے انتباہ سے اتحادیوں میں کھلبلی ۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online