Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے خاتون شہید، 22 افراد زخمی

(شمارہ 647)

کنٹرول لائن پر  بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے خاتون شہید، 22 افراد زخمی

زخمیوں میں بچے بھی شامل،سیالکوٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا ،گولہ باری سے مکانوں کو نقصان ، درجنوں مویشی بھی جاں بحق

سیالکوٹ (نیٹ نیوز) سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے خاتون شہید اور 22 شہری زخمی ہو گئے۔ گولہ باری سے مکانوں کو نقصان پہنچا اور درجنوں مویشی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔بھارتی فورس نے بجوات سیکٹر پر پاکستانی دیہاتوں کچھی ماند، کاہلیاں، سبز پیر اور روال میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔  واضح رہے کہ  بھارتی وزیر ہنس راج آہیر نے ورکنگ بائونڈری پر بی ایس ایف کی بلا اشتعال گولہ باری سے ایک روز پہلے جنگ بندی توڑنے کی دھمکی دی تھی۔ دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز نے ایک ہفتے قبل جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد پر اتفاق کیا تھا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online