Bismillah

656

۲۸ذوالقعدہ تا ۴ ذوالحجہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۷تا۳۰اگست۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 647)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 647)

ہفتہ کشمیر

٭30 مئی  مقبوضہ کشمیر کے کیرن سیکٹر کے کپواڑہ ضلع میں مجاہدین قرار دیکر 3 بیگناہ کشمیری شہید کردیئے گئے٭31 مئی گاندر بل میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی٭یکم جون کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ پر بھارتی فوج کا دھاوا،پیلٹ گن،لاٹھی چارج سے درجنوں زخمی٭2 جون حریت رہنماظفربٹ ایئرپورٹ سے گرفتار،عمرہ ادائیگی سے روک دیاگیا٭3 جون بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیریوں کی شہادت پر وادی بھر میں مظاہرے٭4 جون سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پرتین گرینیڈ حملے ،4زخمی٭5جون سرینگر میں  فوج نے گاڑی مظاہرین پر چڑھا دی، ایک شہید،6 زخمی،دھماکے میں2 فوجی ہلاک۔

ہفتہ فلسطین

٭30 مئی حماس کی اسرائیل کو برابری کی سطح پر جنگ بندی پیشکش٭31 مئی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی 10 مقامات پر بمباری، فائرنگ سے نوجوان شہید ٭یکم جون اسرائیلی سرحد روندتا ایک اور فلسطینی جانباز شہید،آتشیں جہازوں سے لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا٭2 جون اسرائیلی درندہ صفت فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نرس شہید٭3 جون اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودیوں کیلئے 2070 مکان تعمیرکرنے کی منظوری دیدی٭4 جون مغربی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، ایک اور فلسطینی شہید،مظالم کیخلاف مظاہرے جاری٭5جونغزہ: فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 6 اسرائیلی زخمی، کریک ڈاؤں میں درجنوں فلسطینی گرفتار۔۔

ہفتہ عراق

٭30 مئی صوبہ دیرالزور میں حوثی باغیوں نے شیلنگ ، جوابی کارروائی میں فوج نے سرچ آپریشن شروع کردیا٭31 مئی کرکوک میں سڑک کنارے بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، 3 افراد زخمی، ایک کی حالت نازک٭یکم جون عراق:کرد جنگجوئوں کیساتھ جھڑپ 3 ترک فوجی جاں بحق٭2 جون شام میں بشار فورسز کی جانب سے مخالفین کو نشانہ بنانے کا سلسلہ رک نہ سکا، کئی افراد گرفتار٭3 جون شام : شدید لڑائی میں 4روسی فوجیوں سمیت 39ہلاک٭4 جون بعقوبہ میں پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ،حملہ آور جوابی حملے میں مارا گیا٭5جون شامی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 7 بچوں سمیت 12 جاں بحق،6 کو بچا لیا گیا۔۔

ہفتہ افغانستان

٭30 مئی کابل میں بکتر بند بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،4 برطانوی فوجی واصل جہنم ہوئے ہوگئے٭31 مئی  فراہ میں 2 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف، امریکی فوجیوں کے بھیس میں لڑرہے تھے٭یکم جون  دکان میں طالبان نے اتحادیوں کا ہیلی کاپٹرمار گرایا، متعدد اہلکار ہلاک٭2 جون کٹھ پتلی فورسز نے سینٹ چیئرمین کے گھر پر فائرنگ کردی،17 فراد جاں بحق٭3 جون  ننگرہار، بلخ، بغلان، غزنی اور کنڑ میں مجاہدین کے تباہ کن حملے،6 ٹینک اور 26 فوجی کام آئے٭4 جون   پل عالم شہر پولیس اسٹیشن مجاہدین کانشانہ بنا،تخار میں درجنوں چوکیاں چھوڑ کر فرار٭5جون بدخشاں میں فوجی مراکز پرمجاہدین کا قبضہ،لڑائی میں24 اہلکار مارے گئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online