Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

پلوامہ، کپواڑہ میں بدترین ریاستی دہشت گردی، 7 شہید،ہزارو ںکشمیری سڑکوں پر نکل آئے

(شمارہ 650)

پلوامہ، کپواڑہ میں بدترین ریاستی دہشت گردی، 7 شہید،ہزارو ںکشمیری سڑکوں پر نکل آئے

کم ظرف ہندوبنیئے کی غیرت مند کشمیریوں کیخلاف ایک اور بزدلانہ چال ، سنگ باز خواتین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست پرمقبوضہ وادی میں مسلح خواتین کمانڈوز تعینات کرنے کا  فیصلہ
شوپیاں کے آئیگام علاقے میں مجاہدین کا44 راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں پر شدید حملہ،متعدد ہلاک و زخمی ،پلوامہ کے علاقوں بنیر اور بنورہ میں55RRفوجی کیمپوں پرگرنیڈ حملے کئے گئے،شدید نقصان کی اطلاع
مجاہدین کی موجودگی کی آڑ میں شوپیاں میں فرضی آپریشن کے خلاف ہزاروں خواتین اور مردوں کا مظاہرہ،پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے، بھارتی فورسز پر شدید پتھراؤ ،پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد،درجنوں زخمی
 فورسز کے ہاتھوں جون میں 33کشمیری شہید ،239زخمی،22گھر مسمار،پلوامہ ہسپتال میں ڈاکٹر کے اپنے نوجوان بیٹے کی لاش آگئی ، فیضان کے دل میں گولی ماری گئی،ڈاکٹر غنی،مدثرکی میت واپسی کیلئے مظاہرہ
 انڈین آرمی کے کیمپ پلوامہ میں مجاہدین کا نشانہ ،شہید کشمیری کمانڈر بشیر وانی کی برسی پراننت ناگ میں ہڑتال،بھارتی فوج کیخلاف بولنے پر غلام نبی آزادکیخلاف مقدمہ درج ، انجینئر رشید ساتھیوں سمیت گرفتار

سرینگر(نیٹ نیوز)مجاہدین جیش کے پٹرولنگ پارٹی، فوجی کیمپوں پر حملے،متعدد اہلکار ہلاک و زخمی،ریاستی دہشت گردی میں انڈین فورسز نے7 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ،شہادتوں کے خلاف ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، پاکستانی پرچم لہرایا گیا، فورسز سے جھڑپوں میں متعدد نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ انت ناگ میںفوجی کرنل کی خودکشی جبکہ دوسری جانب کم ظرف ہندوبنیئے کی غیرت مند کشمیریوں کیخلاف ایک اور بزدلانہ چال ، سنگ باز خواتین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست پرمقبوضہ وادی میں مسلح خواتین کمانڈوز تعینات کرنے کا  فیصلہ، شوپیاں کے آئیگام علاقے میں مجاہدین کا44 راشٹریہ رائفلز یونٹ کے اہلکاروں پر شدید حملہ،متعدد ہلاک و زخمی ،پلوامہ کے علاقوں بنیر اور بنورہ میں55RRفوجی کیمپوں پرگرنیڈ حملے کئے گئے،شدید نقصان کی اطلاع،قابض  فورسز کے ہاتھوں جون میں 33کشمیری شہید ،239زخمی،22گھر مسمار،پلوامہ ہسپتال میں ڈاکٹر کے اپنے نوجوان بیٹے کی لاش آگئی ، فیضان کے دل میں گولی ماری گئی،ڈاکٹر غنی،مدثرکی میت واپسی کیلئے مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے آئیگام علاقہ میں مجاہدین جیش محمدنے قابض بھارتی فوج کے 44 راشٹریہ رائفلز یونٹ پر شدید حملہ کردیا، جیش محمد کے جانبازوں نے فورسز کی پٹرولنگ پارٹی کو دستی بموں اور شدید فائرنگ سے نشانہ بنایا .جس سے متعدد اہلکاروں کے  زخمی اورمارے جانے کی اطلاع  ہے ۔تاہم بھارتی فوج کی طرف سے دو اہلکاروں کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقہ بنیراور بنوارہ میںمجاہدین نے  RR پر مجاہدین نے گرنیڈ پھینکے جو کیمپ کے اندر جا کر بلاسٹ  ہوئے،دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی تاہم نقصان کا کوئی پتہ نہ چل سکا۔مجاہدین جیش محمد نے کاروئی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ضہ کشمیر کے ضلع انت ناگ میںفوجی کرنل نے خودکشی کر لی جبکہ بجبہاڑہ میں پولیس اہلکار نے دوسرے ساتھی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، کولگام کا تیسرا شہید بغیر شناخت سپرد خاک، وادی میں شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، احتجاج کے دوران انجینئر رشید بھی ساتھیوں سمیت گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک فوجی کرنل نے سروس رائفل سے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پہاڑی ضلع شوپیاں کے کئی دیہات کو بھارتی فوج نے محاصرے میں لے کر فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ قاضی گنڈ میں بھارتی مظالم کے خلاف مکمل ہڑتال رہی۔ اس دوران سوپور کی فروٹ منڈی سے4 اورپلوامہ کے کاکہ پورہ اورسامبورہ علاقوں سے6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی ضلع شوپیاں کے مغل پور ہ دیہات میں بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آس پاس علاقوں کو سیل کرکے فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں۔ فوج کی 44آر آر، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے بدھ کومغل پور شوپیاں گائوں کو محاصرے میں لے لیا فورسز نے لاوڈ سپیکروں پر اعلانات کئے کہ لوگ گھروںمیں ہی رہیں۔ فورسز نے ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ اور سامبورہ علاقوں میں کئی مکانات میں چھاپے مارے۔ ان چھاپوں کے دوران 6نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔علاوہ ازیں انڈین فوج نے کشمیر کی باہمت اور غیرت مند سنگ باز خواتین  کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کھانے کے بعد آخر کار ان کے مقابل مسلح خواتین کمانڈوز اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے. جس کے مطابق خواتین کمانڈوز اس ماہ سے تعینات کر دی جائیں گی. یاد رہے گزشتہ چند سالوں سے آنڈین آرمی جہاں بھی مجاہدین کا محاصرہ کرتی تھی تو کشمیر کے سنگ باز بیٹے ہاتھوں میں پتھر لے کر پہنچ جاتے تھے اور اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر انڈین آرمی پر قہر خداوندی بن کر جھپٹ پڑتے تھے. کئی نوجوان  مجاہدین کی حفاظت کرتے ہوئے خود جام شہادت نوش کر جاتے تھے. گزشتہ ایک دو سالوں کے دوران کشمیرکی بیٹیاں بھی اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ شکریک ہوکر مجاہدین کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے لگی تھیں.انڈیا کی فوج نے ان کے مقابلہ میں بے بس اور مجبور ہوکر اور اپنی شکست اور ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے خواتین کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر رواں ماہ کے دوران عمل درآمد کرتے ہوئے ابتدائی مرحلے میں 800 خواتین کمانڈوز تعینات کر دی جائیں گی۔ انت ناگ میںفوجی کرنل نے خودکشی کر لی جبکہ بجبہاڑہ میں پولیس اہلکار نے دوسرے ساتھی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، کولگام کا تیسرا شہید بغیر شناخت سپرد خاک، وادی میں شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، احتجاج کے دوران انجینئر رشید بھی ساتھیوں سمیت گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک فوجی کرنل نے سروس رائفل سے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ واقعہ اننت ناگ کے علاقے کھندرو اچھہ بل میں اس وقت پیش آیا جب کرنل ضے وی مہادیک اپنی گاڑی میں سفر کر رہا تھا۔اس دوران اس نے ویرانے میں گاڑی روک کر خود کو گولی مار دی۔ دریں اثناء وادی میں شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں تمام دکانیں، کاروباری ادارے، بازار، بینک، تعلیمی ادارے اور غیر سرکاری دفاتر بند رہے جبکہ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب رہی۔ گاندربل ضلع میں مکمل طور پر ہڑتال رہی۔ مظاہرین نے ڈی سی ریذیڈنسی اور پولیس تھانے پر شدید پتھرائو کیا۔ صرف جون کے مہینے میں بھارتی فوج نے 33 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ 236 افراد زخمی ہوئے۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ بھی اپنی روایتی جارحیت اور ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے رکھا۔ ماہ جون کے 30 دنوں میں 33 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار شہید کیا گیا۔ شہدا میں 4 کم سن بچے بھی شامل ہیں جب کہ یونیورسٹی کے 3 طالب علموں کو دوران حراست ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔جون میں بھارتی فوج نے بلا تخصیص بزرگ خواتین اور بچوں سمیت نہتے مظاہرین پرآنسو گیس شیلز، گولیاں اور پیلٹ گن کا استعمال جاری رکھا جس کے نتیجے میں 239 افراد زخمی ہوئے۔ اس دوران 22 گھروں کو مسمار کیا گیا اور حریت پسند رہنماؤں سمیت 176 بے گناہ کشمیریوں کو کسی مقدمے کے بغیر ہی گرفتار کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں گائے کے رکھوالوں نے مویشیوں سے بھرے ٹرک کو نذر آتش کر دیا،ویڈیو وائرل ہوگئی، وڈیوز میں ’’دیش کے غداروں کو گولی مارو‘ڈی سی رام بن مردہ باد، جے اینڈ کے پولیس زندہ باد‘‘کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online