Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

ہالینڈمیں حجاب پر پابندی عائد‘ اگلا قدم مساجد بند کرنا ہو گا( گیروٹ رلڈرز کی ہرزہ سرائی)

(شمارہ 650)

ہالینڈمیں حجاب پر پابندی عائد‘ اگلا قدم مساجد بند کرنا ہو گا( گیروٹ رلڈرز کی ہرزہ سرائی)

13 یورپی ممالک حجاب پر پابندی لگا چکے، سوئس حکومت نے تجویز مسترد کردی،مساجد بندش کیلئے دائیں بازو کی تنظیم سرگرم

ایمسٹرڈیم(نیٹ  نیوز)ہالینڈ میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا جب کہ سوئس حکومت نے ایسی تجویز مسترد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں کے بعد ایوان بالا نے بھی نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا جس کے بعد کئی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بل کی منظوری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، صحت کے ادارے اور اسپتالوں میں نقاب پر پابندی  ہوگی۔دائیں بازو کے لیڈر گیرٹ ولڈرز نے نقاب پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری کے بعد ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک میں ڈی اسلامائزیشن کی جانب پہلا قدم ہے، اگلا اقدام ہالینڈ کی تمام مساجد کو بند کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت 13 یوروپی ممالک پہلے ہی نقاب پر پابندی لگا چکے ہیں۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online