Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 650)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 650)

ہفتہ کشمیر

٭27 جون بھارتی فوج شوپیاں میں بڑا آپریشن شروع کر دیا، 10 گرفتار،٭28 جون پلوامہ ہسپتال میں ڈاکٹر کے اپنے نوجوان بیٹے کی لاش آگئی ،فیضان کو دل میں گولی ماری گئی٭29 جون  شوپیاں میں مجاہدین جیش محمدﷺ کا بھارتی قابض فوج کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ٭30 جون پلوامہ،کپواڑہ میں بھارت نے مزید6کشمیری شہیدکردیئے٭یکم جولائی؎انجینئر رشید ساتھیوں سمیت گرفتار، بھارتی کرنل کی خودکشی٭2 جولائی ضلع پلوامہ کے علاقے بنیراور بنوارہ میںمجاہدین نے 55RRپر مجاہدین نے گرنیڈحملے٭3 جولائی  کم ظرف ہندو بنیئے کی غیرت مند کشمیریوں کے خلاف ایک اور بزدلانہ چال ،مسلح خواتین کمانڈو تعینات کرنے کا فیصلہ۔

ہفتہ فلسطین

٭27 جون غزہ، تحریک حق واپسی شہداء کی تعداد 134 ہو گئی،15200 زخمی٭28 جون مسلح اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں 133یہودی قبلہ اول میں داخل، اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا٭29 جون آتشی گیر کاغذی جہازوں سے یہودی کالونیوں میں 23 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی،٭30 جون اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مظاہرین پر ڈرون کے ذریعے بمباری٭یکم جولائی اسرائیلی فوج کا مسلسل کریک ڈاؤن، جون میں 355 فلسطینی گرفتار٭2 جولائی اسرائیلی جلادوں کا فلسطینی پرجیل میں ہولناک تشدد، حالت غیر ہوگئی٭3 جولائی اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید اور 300 سے زائد زخمی۔۔

ہفتہ عراق

٭27 جون شام، روسی طیاروں کی بمباری سے5 بچوں سمیت 22 شہری شہید٭28 جون درعا میں شہید ہونے والوں کی تعداد93ہو گئی،50 ہزار افراد بے گھر ہو کر اردن کی طرف نقل مکانی کر چکے، رپورٹ٭29 جون جنوبی شام کو شرقی الغوطہ یا حلب بننے کی اجازت نہیں دے سکتے ،نمائندہ خصوصی اقوام متحدہ٭30 جون یورپی یونین کا مہاجرین کے تمام کیمپ بند کرنے کا فیصلہ٭یکم جولائیعراق میں 8 مغوی قتل کر دئیے گئے،لاشیں برآمد، کرکوک میں سڑک کنارے بم دھماکہ،ایک زخمی٭2 جولائی شام اور یمن سمیت 2017ء میں 10 ہزار بچے زخمی و مارے گئے، رپورٹ٭3 جولائی ترک فوج کا فضائی حملوں میں 8 کرد باغی ہلاک کرنے کا اعلان۔۔

ہفتہ افغانستان

٭27 جون ننگرہار میں چوکی فتح، گاڑی تباہ، 18 ہلاک و زخمی،طالبان نے بھاری مقدار میں  اسلحہ غنیمت کرلیا گیا٭28 جون نورستان میں امریکی ڈرون حملے  میں11افراد شہید٭29 جون پکتیکا میںضلعی سربراہ قتل، 3 زخمی، 16 جنگجو ؤں کا مجاہدین کے سامنے سرنڈر ٭30 جون پکتیا میں کاروان پر حملہ میں ٹینک و گاڑی تباہ ، 10 ہلاک و زخمی٭یکم جولائی الخندق آپریشن  کے سلسلے میں کنڑ میں 7چوکیاں فتح، 9 اہلکارہلاک٭2 جولائی ضلع اورگون کے قریب امریکی فوجی کے اڈے پر میزائل حملہ،بھاری نقصان کی اطلاعات٭3 جولائی مجاہدین نے صوبہ میدان میں کابل، قندہارقومی شاہراہ کٹھ پتلی فورسز کی آمدورفت کیلئے بند کردی۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online