Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 657)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 657)

ہفتہ کشمیر

٭22 اگست کپواڑہ میں محاصرہ کے دوران جھڑپوں میں 4 بھارتی فوجی زخمی٭23 اگست کشمیری  مظاہرین سے جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک،نیٹ سروس معطل٭24 اگست بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں مزید4 کشمیری شہید٭25 اگست کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوششوں کیخلاف ڈل جھیل میں احتجاج٭26 اگست مزید 2 کشمیری نوجوان شہید، بارودی سرنگ پھٹنے سے بھارتی فوجی واصل جہنم ٭27 اگست سرینگر نیو بائی پاس پر قائم سی آر پی ایف ناکے پر مجاہدین جیش کا گرنیڈ حملہ، متعدد اہلکار زخمی٭28 اگست ککرناگ میں فورسز کا سرچ آپریشن، مکان مورچہ زن مجاہدین جیش نے 5 انڈین فوجیوں کو بھون ڈالا۔

ہفتہ فلسطین

٭22 اگست بیت المقدس کی 10 فلسطینی خواتین 15 دن کیلئے قبلہ اول سے بیدخل٭23 اگست بیت المقدس میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ٭24 اگست غزہ،اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے2 شہید، 270فلسطینی بھی زخمی ہوگئے٭25 اگست غزہ میں اقوام متحدہ کی فوج-پولیس تعینات کرنے کی تجویز،فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کیلئے مصر سرگرم٭26 اگست غزہ سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید، فورسز نے لاش بھی قبضہ میں لے لی ٭27 اگست مسجد اقصیٰ میں شادی کیلئے یہودی سرگرم ، غزہ کی سرحد بند٭28 اگست امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کیلئے مختص20کروڑ ڈالر روک لئے۔

ہفتہ عراق

٭22 اگست عراق: کربلا میں اسلحہ گودام میں بم دھماکے، 15 افراد ہلاک٭23 اگست ایرانی افواج کو شام میں رکھنے کیلئے دفاعی معاہدہ کرلیا گیا٭24 اگست بعقوبہ میں بارود سرنگ دھماکے میں پولیس کی گاڑی تباہ ہوگئی، 4 پولیس اہلکارزخمی حالت میں ہسپتال منتقل٭25 اگست  عراق میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی٭26 اگست شام میں بشارالاسد فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، 4 بے گناہ افراد شہید کردیئے٭27 اگست دارالحکومت بغداد آپریشن میں ہیلی کاپٹر تباہ، امریکی فوجی ہلاک ہوگیا٭28 اگست ادلب میں بمباری سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، کئی کی حالت نازک۔

ہفتہ افغانستان

٭22 اگست فراہ میں امریکی بمباری سے مزید30شہری شہیدہوگئے، متعدد زخمی٭23 اگست فاریاب میں طالبان حملے میں ڈسٹرکٹ چیف سمیت 4 اہلکار ہلاک ، درجنوں زخمی٭24 اگست فاریاب کے زیر تسلط علاقے پر طالبان قبضہ مضبوط، جنگ بندی مسترد٭25 اگست کابل میں صدارتی محل، امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملے،شدید نقصان٭26 اگست امریکی فوج نے مسجد، مکانات پر بم برسادیئے، 5بے گناہ افغان شہری شہید٭27 اگست افغانستان فاریاب کے ضلع بل چراغ پر طالبان کا قبضہ، 100 فوجی لا پتہ،درجنوں ہلاکتیں٭28 اگست  بغلان میںمجاہدین نے 44 افغان پولیس اور فوجی اہلکاروں کو ٹھکانے لگایا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online