Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

طالبان نے 2 ہیلی کاپٹر مار گرائے، 4 امریکیوں سمیت 85 فوجی ہلاک

(شمارہ 662)

طالبان نے 2 ہیلی کاپٹر مار گرائے، 4 امریکیوں سمیت 85 فوجی ہلاک

دونوں ہیلی کاپٹر صوبہ پروان میں تباہ کئے گئے ، درجن سے زائد اہلکار جل مرے،حواس باختہ اتحادی فورسز نے کاپیسا میں شہری آبادی پر بم برسادیئے
بدخشاں ضلع تگاب میں طالبان کافورسز گھات لگا کر نے حملہ،20 فوجی ٹھکانے لگا دیئے،متعدد چوکیاں فتح، ہیوی مشین گن سمیت فوجی سازوسامان غنیمت
ہرات میں دشمن چیک پوسٹیں چھوڑ کر فرار، وسیع علاقے فتح، 16 اہلکار سرنڈر کرگئے،غزنی اور خوست میں کارروان پر حملے،5 ٹینک تباہ، 29 فوجی مارے گئے
 میدان، قندوز، کاپیسا، غزنی، لغمان اور پکتیا میں اتحادیوں کی 6 فوجی اور سپلائی گاڑیاں، 3 ٹینک کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں ہلاکتیں،میوندسنائپر حملے میں7 ہلاک

کابل(نیٹ نیوز)افغانستان میں مجاہدین کے اتحادیوں تابڑ توڑ حملے،طالبان نے پروان میں2 فوجی ہیلی کاپٹر ، لوگر میںامریکی ڈرون طیارہ مار گرایا، امارت اسلامیہ میں مجاہدین کے تباہ کن حملوں میں 4 امریکی فوجیوں سمیت 85 اتحادی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ 9 ٹینک اور کئی فوجی گاڑیاں تباہ ،دونوں ہیلی کاپٹر صوبہ پروان میں تباہ کئے گئے ، درجن سے زائد اہلکار جل مرے،حواس باختہ اتحادی فورسز نے کاپیسا میں شہری آبادی پر بم برسادیئے،بدخشان ضلع تگاب میں طالبان کافورسز گھات لگا کر نے حملہ،20 فوجی ٹھکانے لگا دیئے،متعدد چوکیاں فتح، ہیوی مشین گن سمیت فوجی سازوسامان غنیمت،ہرات میں دشمن چیک پوسٹیں چھوڑ کر فرار، وسیع علاقے فتح، 16 اہلکار سرنڈر کرگئے،غزنی اور خوست میں کارروان پر حملے،5 ٹینک تباہ، 29 فوجی مارے گئے، میدان، قندوز، کاپیسا، غزنی، لغمان اور پکتیا میں اتحادیوں کی 6 فوجی اور سپلائی گاڑیاں، 3 ٹینک کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں ہلاکتیں،میوندسنائپر حملے میں7 ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 4افراد شہید اور 2خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ آپریشن الخندق کے تحت جوزجان، پروان، کاپیسا، غزنی، پکتیکا اور خوست میں طالبان کی کارروائیوں میں 14افغان اہلکار ہلکاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، افغان صوبے کاپیسا  میں امریکی طیاروں نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ضلع تگاب کے علاقے بدرآب میں کی گئی فضائی کارروائی میں ایک گاڑی پر بم برسادیئے گئے جس کے نتیجے میں خاکسار نامی شخص کی بیٹی اور بہو زخمی جبکہ ان کے چار پوتے شہید ہوگئے۔صوبہ کاپیسا کے ضلع تگاب کے میاں خیل اور انارجوئے کے علاقوں میں طالبان نے امریکی اور افغان فوج کے کاروان پر حملہ کیا تاہم نقصانات کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں، قلعہ ولی کے علاقے میں طالبان نے ایک فوجی کو قتل کردیا۔ صوبہ پکتیکا کے ضلع یحیٰ خیل کے گوڈل نامی علاقے میں طالبان نے جنگجو کمانڈر ماٹان کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔اسی طرح صوبہ غزنی کے ضلع قرہ باغ کے مرکز کے قریب طالبان کے حملے میں ابراہیم نامی جنگجو ہلاک ہوگیا۔وان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے سے 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان  میں ہی ایک اور فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔موصولہ رپورٹ کے مطابق کابل کٹھ پتلی انتظامیہ اور صلیبی غلاموں نام نہاد کمانڈوز کے ہیلی کاپٹر کو مجاہدین نے کوزمندیقول کے علاقے میں حکمت عملی کا نشانہ بناکر مار گرایا اور اس میں سوار تمام وحشی اور افغانوں کے قاتل صلیبی غلام ہلاک ہوئے۔بہ بدخشان ضلع تگاب کے خنبک درہ کے علاقے پر سیکورٹی فورسز نے حملہ کرکے 13 اتحادی مار ڈالے، متعدد زخمی ہوئے،مجاہدین نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود غنیمت کرلیا۔ادھر  امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات کے فارسئی، پشتون زرغون اور ادرسکن اضلاع میں دشمن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔قیصار ناوہ نامی علاقے جو 39 گاؤں پر مشتمل ہے طالبان کے حملے میں اس میں تعینات 16 جنگجو سرنڈر، جبکہ 104 فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔دوسری جانب ضلع کشک کہنہ سے اطلاع ملی ہے کہ نگئی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔امریکی ڈرون طیارے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر میں مار گرایا، جب کہ کابل شہر میں اینٹلی جنس اہلکار کو مار ڈالا۔ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے نعمتی گاؤں کے قریب مجاہدین نے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا اور اس وقت مجاہدین کے قبضے میں ہے۔ ہلمند گرشک اور ناوہ اضلاع میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔ ضلع گرشک کے نہر سراج کے یخچال، گوبن، سرہ شاخ، وزیروں ماندہ اور بلوچان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلی سپیشل فورس نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین فورا جوابی حملہ سر انجام دیا، اور اس کے ساتھ دشمن پر بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے، جو 24 گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 8 ویگو گاڑیاں تباہ اور ایک امریکی فوجی سمیت 14 اہلکار موقع پر ہلاک، متعدد زخمی ، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔قندوز میں طالبان نے حملے کرکے 2 امریکی فوجیوں اور درجنوں اتحادی کو ٹھکانے لگا دیا۔  صوبہ غزنی کے صدرمقام غزنی شہر کے روضہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہیکہ ضلع دومندو کے الودین کے گاؤں کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ قندہار وروزگان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔رپوٹ کے مطابق صوبہ قندہار ضلع ارغستان کے پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات رابط مجاہد نے دشمن کو نشانہ بنایا، جس سے کمانڈر ( نور علی ) سمیت پانچ پولیس ہلاک، جبکہ کمانڈر ( حاجی ) اور کمانڈر ( خان ) سمیت 8 زخمی ہوئے۔ قابض امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر روزگان، فراہ وفاریاب صوبوں میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔  صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خانقا کے علاقے کے کمربند کے مقام پر امریکیوں اور نام نہاد کمانڈوز نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے فوری کاروائی کی، بزدل دشمن نے گھروں میں پناہ لے کر محصور ہوئے، اس دوران میں امریکی فوجی سمیت 6 کمانڈوز متعدد فوجی اور پولیس ہلاک، جن میں سے 2 کمانڈوز کی لاشیں جائے وقوعہ پر پڑی ہیں، جبکہ دیگر بدھ کے رات تین بجے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 ایم 4، ایک ایم 16، ایک بم آفگن، ایک رات والے دوربین اور ایک جورہ رات والے چشموں سمیت مختلف النوع سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online