Bismillah

672

۶تا۱۲ربیع الثانی۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۴تا۲۰دسمبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 662)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 662)

ہفتہ کشمیر

٭26 ستمبر مقبوضہ وادی میں بلدیاتی الیکشن ڈرامے کیلئے 400 اضافی فوجی کمپنیاں طلب٭27 ستمبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اہلکار کی خودکشی،تعداد بڑھ کر411 ہوگئی٭28 ستمبرمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشتگردانہ پالیسیوں کیخلاف وادی بھر میں ہڑتال،مظاہرے٭29 ستمبربھارتی فوج کی درندگی جاری، سوپور میں مزید تین شہید٭30 ستمبرمقبوضہ کشمیر میں مجاہد کمانڈر سمیت مزید5 شہید،جھڑپ میں ایک فوجی ہلاک٭یکم اکتوبرمقبوضہ وادی میں پھر کیمیائی ہتھیار استعمال ہونے کا انکشاف،علی گیلانی کااقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ٭2 اکتوبرمقبوضہ کشمیر، ایک ماہ میں خاتون سمیت 42کشمیری بھارتی فوج کا نشانہ بنے، رپورٹ۔

ہفتہ فلسطین

٭26 ستمبر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6فلسطینی شہید،مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی٭27 ستمبریہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، بے حرمتی کا سلسلہ جار ی٭28 ستمبرفلسطین،مزید 2 شہری شہید -تعداد 7ہوگئی ،خواتین و بچوں سمیت 500 زخمی٭29 ستمبر فلسطینیوں نے غزہ کی سرحد پر 100 بم پھینکے: اسرائیل کا الزام،سکیورٹی ڈھانچے کو نقصان٭30 ستمبرفلسطینی اتھارٹی نے 25 سال نام نہاد مذاکرات کی آڑ میں قوم کا قیمتی وقت برباد کیا، فلسطینی قوم بیدار ہوچکی ٭ جمعہ تحریک کے دوران اب تک 190 فلسطینی شہید اور 20 ہزار سے زائد زخمی٭2 اکتوبر اسرائیلی فورسز کی مظاہرین پر بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ ۔

ہفتہ عراق

٭26 ستمبر شام میں اسدی فورسز کے شہریوں پر مظالم بدستور جاری ، درجنوںمخالفین کو جیل میں بند کردیا٭27 ستمبربشار نے تکفیری قوتوں سے ہاتھ ملالیا،ترک مخالف400 مسلح افراد ادلب منتقل٭28 ستمبرترکی نے علاقے میں مزید سیکڑوں فوجی بھیج دیے٭29 ستمبربعقوبہ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، ایک گاڑی زد میں آکر تباہ٭30 ستمبراہواز حملے کے جواب میں ایران نے شام پر میزائل داغ دئیے٭یکم اکتوبرحملوں کا خوف ،امریکا نے عراقی شہر بصرہ میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا٭2 اکتوبربغداد میں حکومت مخالفین کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج ،درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ 2 کی حالت نازک۔

ہفتہ افغانستان

٭26 ستمبر افغانستان میں امریکی بمباری سے ایک خاندان کے4افراد شہید ٭27 ستمبرافغان صوبہ پروان میں طالباننے  فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا،8 اہلکار ہلاک‘ متعدد زخمی٭28 ستمبر بدخشاں،سمنگان،کابل  اور لوگر مجاہدین کے اتحادیوں پر وسیع حملے، درجنوں ہلاک٭29 ستمبرہرات میں دشمن چیک پوسٹیں چھوڑ کر فرار، وسیع علاقے فتح، 16 اہلکار سرنڈر کرگئے٭30 ستمبرمیوندسنائپر حملے میں7 ہلاک،ہیوی مشین گن سمیت فوجی سازوسامان غنیمت٭یکم اکتوبرغزنی اور خوست میں کارروان پر حملے،5 ٹینک تباہ، 29 فوجی مارے گئے٭2 اکتوبرلوگر میں ڈرون طیارہ تباہ،ہلمندمیں تباہ کن کارروائی میں 25 فوجی ہلاک و زخمی۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online