Bismillah

677

۱۱ تا۱۷جمادی الاولیٰ۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۸تا۲۴جنوری۲۰۱۹ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 675)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 675)

ہفتہ کشمیر

٭26دسمبر6 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف چوتھے دن بھی مکمل ہڑتال٭27 دسمبر تازہ بھارتی دہشتگردی سے مزید4نوجوان شہید،پلوامہ میں زبردست مظاہرے٭28 دسمبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کوایک اور مہلک ہتھیاردینے کافیصلہ٭29 دسمبرمقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں زخمی ہونے والا 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا٭30 دسمبربھارتی فوج نے نوجوان کو شہید کر دیا‘ زبردست مظاہرے‘ لاپتہ خاتون کی نعش برآمد٭31دسمبربھارتی فوج کا کئی علاقوں میں آپریشن‘ یاسین ملک رہا، بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار کو قتل کردیا٭ یکم جنوری بھارتی فوج کے چھاپے‘ مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام پر درجنوں نوجوان گرفتار۔

ہفتہ فلسطین

٭26دسمبراسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے قریب زمین پھٹ گئی، کئی مقامات پر گہرے گڑھے پڑ گئے٭27 دسمبرنابلوس میں  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید٭28 دسمبرصہیونی زرعی دہشت گردی میں زیتون کے 200 پھل دار پودے تلف٭29 دسمبرمغربی کنارہ : یہودیوں کیلئے 22سو نئے گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ٭30 دسمبرغزہ:8 ماہ کے دوران 253 فلسطینی شہید ہوئے،رپورٹ ٭31دسمبر 2018ء  میں اسرائیلی حملوں میں 295 فلسطینی شہید، 29 ہزار زخمی،صہیونی فوج کے ہاتھوں 6500 فلسطینی گرفتار٭ یکم جنوری2018 میں 30ہزار یہودیوں کا قبلہ اول میں داخل ہو کر بے حرمتی کا ارتکاب۔

ہفتہ عراق

٭26دسمبرٹرمپ کا عراق کا غیراعلانیہ دورہ،اب دنیا کیلئے پولیس مین نہیں بن سکتے، امریکی صدر٭27 دسمبرشام میں 7 برس بعداماراتی سفارت خانہ کھولنے کی تیاری٭28 دسمبرکار بم دھماکے میں2 عراقی ہلاک،1400گرفتارجنگجو حکام کے حوالے٭29 دسمبرشمالی شام میں شدید بارشوں سے مہاجر بستیاں متاثر، امدادی سامان بہہ گیا٭30 دسمبربلیک واٹر کی افغانستان یا شام میں آمدمتوقع،فوجی جریدے میں’’ہم آرہے ہیں‘‘ کے عنوان سے اشتہار٭31دسمبراسرائیل کا شام پرمیزائلوں سے حملہ، 3 شامی فوجی زخمی٭ یکم جنوری شام اور عراق کے حوالے سے خطے اور دنیا میں غیر مستحکم اثرات آئیں گے،نیویارک ٹائمز

ہفتہ افغانستان

٭26دسمبرمیدان وردگ اور ہلمند میں 3 دیہات پر طیارے رات بھر بم برساتے رہے،11افراد شہید ٭27 دسمبرپینٹاگان کے دبائو پر امریکی حکومت انخلا سے مکر گئی ، واپسی کے احکامات نہیں دیئے- ترجمان وائٹ ہاوس ٭28 دسمبرامریکی انخلا پر افغانستان میں خانہ جنگی ہونے کا بھارتی واویلا٭29 دسمبرروسی جارحیت کی 39ویں برسی پر امریکہ کو طالبان انتباہ٭30 دسمبر طالبان حملوں میں کمانڈر سمیت 22 اہلکار ہلاک،7 ٹینک،گاڑیاں تباہ٭31دسمبرغزنی، کاروان و مرکز پر حملے،دو ٹینک تباہ، 15ہلاک وزخمی٭ یکم جنوریالخندق آپریشن، چار ٹینک تباہ، 9 امریکیوں سمیت 38 ہلاکتیں،بگرام میںامریکی بیس پر حملہ۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online