Bismillah

689

۶تا۱۲شعبان المعظم۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۲تا۱۸۱اپریل۲۰۱۹ء

جہاد کشمیر شرعی، دینی غیرت کا ثبوت، دستبرداری کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، مولاناطلحہ السیف

(شمارہ 680)

جہاد کشمیر شرعی، دینی غیرت کا ثبوت، دستبرداری کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، مولاناطلحہ السیف

اہل کشمیر کی جرأت و شجاعت اور وفاداری اپنی مثال آپ ہے،تحریک آزادی کشمیر سے ہماری وابستگی دین کی بنیاد پر ہے، اعتراضات کرنیوالے حقائق سے نظریں چراتے ہیں
کشمیری ماؤں بہنوں اور نوجوانوں کی بے پناہ قربانیاں اخلاص اور ان کی وفا کاسب سے مضبوط ثبوت ہیںجنہیں کسی پروپیگنڈے سے چھپایا نہیں جاسکتا، پشاور میں خطاب

پشاور(القلم نیوز) جہاد کشمیر شرعی، دینی غیرت کا ثبوت، دستبرداری کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار مولانا طلحہ السیف نے پشاور میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا نے مزید فرمایا کہ جہاد کشمیر شرعی، جہاد کا تسلسل اور امت مسلمہ کی دینی غیرت کا زندہ ثبوت ہے۔ اہل کشمیر کی جرات و شجاعت اور وفاداری اپنی مثال آپ ہے۔ اہل دل اس تحریک کی اہمیت اور افادیت کو بخوبی سمجھتے ہیں اور جو اس پر اعتراضات کرتے ہیں وہ بہت سے حقائق سے نظریں چراتے ہیں۔ جہاد کشمیر سے ہماری وابستگی دین اور ایمان اور شرعی تقاضوں کی بنیاد پر ہے اس لیے اس سے دستبرداری کا کوئی تصور بھی   نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیری ماؤں بہنوں اور نوجوانوں سب کی بے پناہ قربانیاں ان کے اخلاص اور ان کی وفا کاسب سے مضبوط ثبوت ہیں جنہیں کسی پروپیگنڈے سے چھپایا نہیں جا سکتا۔مہمان خصوصی امیر المجاہدین کے برادرصغیر مولانا طلحہ السیف صاحب نے کشمیراورجہاد پرتفصیلی بات کی۔دو سوال اٹھائے اور بڑے خوبصورت انداز میں تحریک کشمیر کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔ شرکاء کی تعداد تقریبا 1500سے 2000 تک تھی۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online