Bismillah

689

۶تا۱۲شعبان المعظم۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۲تا۱۸۱اپریل۲۰۱۹ء

ہندوستان ایک دن ضرور مجاہدین کشمیر سے مذاکرات کی بھیک مانگے گا، مفتی عبدالرؤف اصغر

(شمارہ 680)

ہندوستان ایک دن ضرور مجاہدین کشمیر سے مذاکرات کی بھیک مانگے گا، مفتی عبدالرؤف اصغر

ہندو بننئے کو روندنے جس طرح محمود غزنوی، پھر شہاب الدین غوری آئے اسی طرح موجودہ دور میں مولانا محمد مسعود ازہر حفظہ تعالیٰ گائے کے پجاریوں کو سبق سکھائیں گے
جس طرح افغانستان میں امریکا نے گھٹنے ٹیکے اسی طرح بھات کشمیر سے دم دبا کر بھاگے گا، ماؤں بہنوں کی پکار پر لبیک کہنے والے مجاہدین یوم یکجہتی اپنے خون سے مناتے ہیں

کراچی (القلم نیوز)شہدا کا لہو ضرور رنگ لگائے گا،جس طرح افغانستان  میں امریکا نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیکے اسی طرح انشاء اللہ ہندوستان بھی ایک دن ضرور مجاہدین کشمیر سے مذاکرات کی  بھیک مانگے گا۔ ان خیالات کا اظہار حضرت مفتی عبدالرؤف صاحب نے کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  منعقدہ آزادی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مفتی صاحب نے فرمایا کہ جس طرح ہندوبنئے کو روندنے ایک محمود غزنوی آیا تھا، جس طرح ہندو کو سبق سکھانے ایک شہاب الدین غوری آیا تھا اسی طرح اس دور میں مولانا محمد مسعود ازہران گائے کے پجاری ہندؤوں کو سبق سکھانے آیا ہے اور ان شاء اللہ ایک دن آئے گا  جب ہندوستان مجاہدین کشمیر سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہو گا۔ آپ نے فرمایا کہ شہداء کرام کا مقدس لہوضرور رنگ لائے گا۔ کشمیر کے ماؤں بہنوں بیٹیوں کی پکار پر لبیک کہنے والے سرفروش مجاہدین یوم یکجہتی کشمیر اپنے خون سے مناتے ہیں۔ آخرمیں ہم سب کی دلوں کی دھڑکن حضرت اقدس شیخ حفظہ اللہ تعالی کا تازہ بیان سنایاگیا۔جسے سامعین نے بڑے پر سکون ہو کر سنا اور اس پر عمل کرنے کا عہد کیا۔ اس پر رونق اور عظیم الشان تقریب کا اختتام حضرت مفتی عبد الرؤف اصغر دامت برکاتہم کی دعا سے ہوا۔شرکاء کی کم و بیش تعداد 10000  تھی۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online