Bismillah

681

۹تا۱۵ جمادی الثانی۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۵تا۲۱ فروری۲۰۱۹ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 680)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 680)

ہفتہ کشمیر

٭30 جنوری مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے مسلمان افسر کی شہادت پر شدید احتجاج٭31 جنوری پلوامہ میں تیسرے روز بھی ہڑتال،معمولات زندگی مکمل ٹھپ٭یکم فروری مودی کے دورہ کشمیر سے قبل نام نہاد سرچ آپریشن،رستے سیل،گھر گھر تلاشی سے کشمیریوں میں خوف وہراس٭2 فروری دربگام میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 شہید،کولگام میں لڑکی قتل٭3 فروری  مودی کی آمد پر ہڑتال،مظاہرے،وادی جنگ زدہ علاقے کا منظر پیش کرتی رہی٭4 فروری کشمیریوں سے شادی کرنیوالی پاکستانی خواتین کاواپسی کیلئے اقدامات کامطالبہ٭5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر پلوامہ،بارہمولہ سمیت دیگر اضلاع میں 10 کشمیری گرفتار ۔

ہفتہ فلسطین

٭30 جنوری اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید،مسجد اقصی پر دھاوا۔غزہ کا زخمی فلسطینی چل بسا ٭31 جنوری اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی موٹرسائیکل سوارشہید،15 سالہ لڑکا زخمی٭یکم فروری رملہ: اسرائیلی فوج کا پرامن ریلی پر حملہ، 15 فلسطینی زخمی ٭2 فروری اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 50 یہودی قبلہ اول میں داخل٭3 فروری  اسرائیلی ایٹمی پروگرام سے وابستہ 320 ملازمین کو کینسر کا مرض لاحق٭4 فروری العراقیب کے فلسطینی باشندے139 ویں بار اپنے گھروں سے محروم٭5 فروری غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ غائب، فورسز کافلسطینی لڑکے پر وحشیانہ تشدد،ٹانگ توڑ دی۔

ہفتہ عراق

٭30 جنوری  بعقوبہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک٭31 جنوری شام میں بشارالاسد کی  فورسز کی بمباری سے11 افراد  شہید، درجنوں زخمی ہو گئے٭یکم فروری  کیمیائی ہتھیار استعمال ہونے پر شام پر بمباری کا انتباہ٭2 فروری شام : ادلب میں خاتون کا خود کش حملہ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی،کئی کی حالت تشویشناک، اموات بڑھنے کا خدشہ٭3 فروری عراق حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا٭4 فروری عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن، کردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ٭5 فروری شمالی شام میں شدید بارشوں سے مہاجر بستیاں متاثر، امدادی سامان بہہ گیا۔

ہفتہ افغانستان

٭30 جنوری الخندق آپریشن،طالبان کے حملوں میں 23سکیورٹی اہلکار ہلاک٭31 جنوری طالبان کے حملوں میں 33اہلکار ہلاک،مذاکرات پرافغان صدرکی کڑی تنقید٭یکم فروری افغانستان کے مزید 7 اضلاع حکومتی کنٹرول سے نکل گئے، طالبان کے اثر نفوذ میں اضافہ٭2 فروری بغلان اور سمنگان میں طالبان حملے،21اتحادی ہلاک،درجنوں زخمی، متعدد چوکیاں فتح٭3 فروری قندہار میں چیک پوسٹ فتح، 3 ٹینک تباہ، 20 ہلاکتیں، بھاری مقدار میں اسلحہ غنیمت٭4 فروری ہلمند میں آپریشن، 17 ٹینک تباہ، 5امریکیوں سمیت 80 ہلاک وزخمی٭5 فروری ہرات میں مجاہدین کی وسیع کارروائی، 13 ہلاکتیں، گاڑی غنیمت۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online