Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ہفتہ رفتہ (شمارہ 684)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 684)

ہفتہ کشمیر

٭27 فروری مقبوضہ کشمیر میںحریت رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا معاملہ تیز،میر واعظ کے گھر چھاپہ٭28 فروری بھارتی فوج نے 2مزیدنوجوان شہید کر دیے،جامع مسجد سری نگر کی ضروری فائلیںضبط٭یکم مارچ شدید زخمی مجاہد نے 4 بھارتی فوجی بھون ڈالے،جھڑپ میں2 کشمیری نوجوان شہید٭2 مارچ جماعت اسلامی کے بعد حریت کانفرنس پر بھی پابندی لگانے کابھارتی منصوبہ٭3 مارچ مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے مزید درجنوںرہنما، کارکن گرفتار٭4 مارچ  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک٭5 مارچ جماعت اسلامی خالصتاً دینی تنظیم‘ پابندی بلاجواز ہے، حریت قیادت،مظاہرے جاری۔ ۔

ہفتہ فلسطین

٭27 فروری اسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں سلوان کے ایک گرائونڈ میں زمین دھنس گئی٭28 فروری غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، آتش گیر گیسی غبارے یہودی کالونیوں پر پھینکنے کا الزام٭یکم مارچ غزہ میں فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ، 17 شہری زخمی٭2 مارچ غزہ: حق واپسی تحریک کو ایک سال مکمل ، فلسطینیوں کا 30مارچ کو ’’ملین مارچ‘‘ کا اعلان٭3 مارچ اسرائیلی فوج نے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید کردیئے،شہدا کے گھر گرانے کا حکم٭4 مارچ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کو حراست میں لے لیا٭5 مارچ غزہ ،اسرائیلی فوجیوں کی نہتے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ، متعددزخمی۔۔

ہفتہ عراق

٭27 فروری شام کے شہر دوما میں کیمیکل ہتھیار استعمال کئے گئے، او پی سی ڈبلیو ٭28 فروری عراق کے اسکولوں میں منشیات کا پھیلاؤ ، ملک کی بڑی شخصیات پر ملوث ہونے کا الزام ٭یکم مارچ فرانس کی بندرگاہ سے شامیوں سمیت 44 تارکین وطن گرفتار٭2 مارچ  ادلب میں تین روز سے مسلح گروہ اور بشار فورسز کے درمیان تصادم جاری، 20 فوجی ہلاک٭3 مارچ شام، دوتہائی آبادی فاقہ کشی کا شکار،خان شیخون سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور٭4 مارچ عراق :  50یرغمالی خواتین کوذبح کئے جانے کا انکشاف دیگر کی زندگیوں کو خطرہ٭5 مارچ کرکوک میں بارودی سرنگ دھماکے میں پولیس گاڑی کو نقصان، 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔۔

ہفتہ افغانستان

٭27 فروری غزنی میں افغان فورسز کی فرینڈلی بمباری سے9 اہلکار ہلاک٭28 فروری فوجی انخلا میں تاخیر کے امریکی عندیے پر طالبان نے بیس اڑا دیا،40اہلکار ہلاک٭یکم مارچ ہلمند میں امریکیوں وفوجیوں سے مجاہدین کی جھڑپیں جاری، 38 اہلکار ہلاک وزخمی٭2 مارچ ہرات اورفراہ میں  مجاہدین کے حملے، 8 ٹینک تباہ، 4 کمانڈو زہلاک٭3 مارچ طالبان اور امریکا کے درمیان دوحا مذاکرات میں پیشرفت،معاہدے کا مسودہ تیار٭4 مارچ  ہلمند صوبے کے شوراب کیمپ میں 215 میوند کور پر حملہ ، بھاری نقصان کی اطلاعات٭5 مارچ تمام امریکی افواج3سے 5 سال میں افغانستان سے انخلا کریں گی،نیویارک ٹائمز۔۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor