Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

شام، فورسز کی فضائی و زمینی بمباری، 7 شہری شہید

(شمارہ 693)

شام، فورسز کی فضائی و زمینی بمباری، 7 شہری شہید

بشارا لاسد اور اس کے حامیوں کے ادلب کے غیر عسکری علاقے کی سرحدوں کے اندر رہائشی علاقوں پر حملے ،بھاری نقصان

دمشق(نیٹ  نیوز)شام میں بشارا لاسد انتظامیہ اور اس کے حامیوں کے ’’ادلب کے غیر عسکری علاقے‘‘ کی سرحدوں کے اندر واقع سول رہائشی علاقوں پر فضا اور زمین سے بھاری بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ حملوں میں 7شہری  شہید ہو گئے۔مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق علاقے کے مختلف دیہات پر بھاری بمباری ہوئی۔سول دفاعی تنظیم کا کہنا ہے  بیرل بم سے حملے کیے گئے جس سے موضع احسم میں 5 ، ہما میں ایک جبکہ الا سحریہ گائوں میں7افراد لقمہ اجل بن گئے۔شامی انسانی حقوق کے نیٹ ورک نے ماہ اپریل کی رپورٹ میں واضح کیا گیا تھا کہ اسد انتظامیہ کے حملوں میں 127 جبکہ روسی فضائی حملوں میں 13 شہری  شہید  ہو ئے ہیں۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor