Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ہفتہ رفتہ (شمارہ 693)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 693)

ہفتہ کشمیر

یکم مئی بھارتی فوج عسکری کارروائی کیلئے کشمیری نوجوانوں کو ڈھال بنانے لگی٭2 مئی قابض فورسز کے چھاپے‘ کئی مکانات کا محاصرہ‘ پی ایچ ڈی سکالر سمیت 21 نوجوان گرفتار٭3 مئی بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے نواسے کے نام دوبارہ نوٹس جاری،6 مئی کو طلب٭4 مئی شوپیاں میں قابض فوج کی گھروں میں گھس کر فائرنگ ، 3کشمیری شہید٭5 مئی ڈھونگ الیکشن کا آخری مرحلہ آج، حریت کانفرنس کی بائیکاٹ کی اپیل،300 اضافی کمپنیاں تعینات٭6 مئی بھارتی تاجر کشمیری دستکاری کے نام پر کروڑوں کمانے لگے،سرکاری سرپرستی میں پشمینہ شالوں کی تیاری٭7 مئی مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کا رہنما ہلاک۔

ہفتہ فلسطین

یکم مئی اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی خاتون،شیر خوار بچی شہید،حماس کے ٹھکانوں پر بمباری٭2 مئی چار شہادتوں کے بعد حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیلی خوفزدہ٭3 مئی صہیونی ریاست کا ظلم کا نیا طریقہ  اختیار‘ شہید فلسطینیوں کے دیدار کیلئے  400 ڈالر فیس جمع کرانے کا حکم٭4 مئی القدس اور غرب اردن میں اسرائیلی کارروائیاں‘ گھروں میں توڑپھوڑ‘ 23 فلسطینی گرفتار٭5 مئی اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 4 فلسطینی شہید٭6 مئی اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 16 فلسطینی گرفتار ،غزہ میں شہدا 43 ہوگئے٭7 مئی حماس نے3 روز میں اسرائیل پر 600 راکٹ داغے،4 یہودی ہلاک، کئی گاڑیوں کونقصان پہنچا۔

ہفتہ عراق

یکم مئی بغداد میں پولیس گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،4 اہلکار زخمی ہوگئے٭2 مئیترکی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 7شامی تارکین وطن جاں بحق ہوگئے،22 افراد سوار تھے٭3 مئی شام، فورسز کی فضائی و زمینی بمباری، 7 شہری شہید،متعد د زخمی ،شہادتیں بڑھنے کا خدشہ٭4 مئی کرکوک میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، متعدد زخمی٭5 مئی جنوبی عراق میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی،4افراد جاں بحق،درجنوں زخمی٭6 مئی بعقوبہ میں فورسز کی کارروائی، 7 افراد گرفتار٭7 مئی بشارا لاسد اور اس کے حامیوں کے ادلب کے غیر عسکری علاقے کی سرحدوں کے اندر رہائشی علاقوں پر حملے ،بھاری نقصان۔

ہفتہ افغانستان

یکم مئی ہلمند میں طالبان حملے میں امریکی سمیت7 کمانڈوز ہلاک٭2 مئی کنڑ میں امریکی وافغان فوج نے 3عالم دین شہیدکردیئے،5شہری اور 8علماء گرفتار٭3 مئی فراہ اور نیمروز میں امریکی بمباری سے 50 افغان شہری شہید،متعدد زخمی٭4 مئی امریکی ہٹ دھرمی کے باعث طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک،مجاہدین کا ہتھیا ڈالنے سے انکار٭5 مئی ننگرہار میں امریکی فوج نے7 شہری شہید کر دیئے،جھڑپ میں3امریکی ہلاک ٭6 مئی ضلع گلستان میں طالبان کاچیک پوسٹ پر دھاوا،20 افغان فوجی ہلاک،بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان بھی غنیمت ٭7 مئی پل خمری میںپولیس ہیڈ کواٹر پر فدائی حملہ، 13اہلکار ہلاک، 55زخمی ہوگئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor