Bismillah

610

۳۰ذی الحجہتا۶محرم الحرام ۱۴۳۸ھ   بمطابق  ۲۲تا۲۸ستمبر۲۰۱۷ء

بزم یوسفی المرابطون کے تحت پشاور میں تقریری مقابلے کاانعقاد

(شمارہ 576)

بزم یوسفی المرابطون کے تحت پشاور میں تقریری مقابلے کاانعقاد

پہلی پوزیشن محمد یاسین دارالعلوم حاجی ترنگزئی، دوسری محمد ذاکر مدرسہ الاسلام چارسدہ، تیسری محمد داؤد تعلیم اسلام چارسدہ نے حاصل کی
مولانا عمار مہمان خصوصی تھے، مولانا صفوان، مولانا گل سید، مولانا صدام شاہ نے مصنفین کے فرائض انجام دیئے،600 شرکاء شریک ہوئے

بہاولپور(القلم نیوز) بزم یوسفی المرابطون پاکستان کے تحت غزوہ احزاب معارف و اسباق کے عنوان سے جاری تقریری مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلے میں رواں ہفتے پشاور میں مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں12 خطباء نے حصہ لیا۔پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا عمار صاحب دامت برکاتہم العالیہ تھے ۔تقریری مقابلے میں محمد یاسین درجہ رابعہ دارالعلوم حاجی ترنگزئی صاحب نے پہلی،محمد ذاکر اللہ درجہ ثانیہ مدرسہ تعلیم الاسلام چارسدہ نے دوسری جبکہ محمد داؤد درجہ ثانیہ تعلیم الاسلام چارسدہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مولانا صفوان صاحب مدرس مدرسہ مرکز جمیل اسلام آباد، مولانا گل سید صاحب مہتمم جامعہ مطلع الانوار پشاور، مولانا صدام شاہ صاحب منتظم المرابطون ہزارہ نے منصفین کے فرائض انجام دیئے۔پروگرام میں سامعین کی تعداد600کے قریب تھے ۔پروگرام کے آخر میں دعا مولانا گلاب شاہ صاحب مہتمم مدرسہ تعلیم الاسلام چارسدہ نے فرمائی

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online