Bismillah

610

۳۰ذی الحجہتا۶محرم الحرام ۱۴۳۸ھ   بمطابق  ۲۲تا۲۸ستمبر۲۰۱۷ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 576)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 576)

ہفتہ کشمیر

٭4 جنوری بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید، مظفر کوبڈگام میں تلاشی آپریشن کے دوران شہید کیا٭5 جنوری نوجوان کی شہادت کیخلاف مقبوضہ کشمیر میںمکمل ہڑتال،جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت٭6 جنوری تلاشی آپریشن کیخلاف بارہمولہ میں ہزاروں کے مظاہرے،حریت رہنما کپواڑہ سے گرفتار،ایک شہید٭7 جنوری پیلٹ کا شکار کشمیریوں کے اعداد شمار دینے سے بھارتی انکار٭8 جنوری دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی گئیں٭9 جنوری  ترال میں مجاہدین کی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار واصل جہنم٭10جنوری مجاہدین نے فوجی کیمپ میں گھس کر 3 بھارتی ماردئیے۔

ہفتہ فلسطین

٭4 جنوری یہودیوں آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے،کاریں اور املاک تباہ ،٭5 جنوری اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی بچوں کو بھوکا پیاسا رکھا جاتا ہے، رپورٹ ٭6 جنوری اسرائیلی جیل میں بیٹے سے ملاقات کیلیے آنے والی ماں گرفتار٭7 جنوری پولیس کی فول پروف سیکیورٹی: یہودی آباد کاروں نے فلسطینی مکان چھین لیا٭8 جنوریاسرائیلی فوجی پر زخمی فلسطینی شہری کا قتل ثابت ہو گیا٭9 جنوری سوا برس میں231 فلسطینی شہید کردیئے گئے،فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کی بیحرمتی پر انتفادہ کی تحریک شروع کی تھی٭10جنوری فلسطینی مجاہد نے ٹرک نیچے 4 اسرائیلی فوجی کچل ڈالے،15زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک۔

ہفتہ عراق

٭4 جنوری بغداد کی مارکیٹ اور مردہ خانے میں دھماکے،20 افراد ہلاک، 47 افراد زخمی٭5 جنوری بغداد میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے 6 فوجیوں کو اڑا دیا گیا٭6 جنوری  بغداد میں کار بم حملے میں 7اہلکارہلاک، فوجی ہیلی کاپٹر تباہ٭7 جنوری پولیس سٹیشن پر حملے میں عراقی کرنل سمیت 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی٭8 جنوری موصل میں بم دھماکوں نے عراقی فوج کی پیش قدمی روک دی، 3مارے گئے٭9 جنوری شام میں جنگ بندی سے بشارالاسد پریشان، روس نے سر سے ہاتھ اٹھا لیا٭10جنوری  لاکھ سے زائد افراد کیلئے پانی سپلائی کرنیوالے علاقے میں بشار فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے بمباری شروع کردی ۔

ہفتہ افغانستان

٭4 جنوری بدخشاں میں فوجی قافلے پر حملے میں18 ہلاک، 41ضلعی مراکز پر طالبان کا کنٹرول٭5 جنوری گورنر ننگر ہار کے قافلے پر  طالبان حملے میں4 ہلاک،3 گاڑیاں تباہ٭6 جنوری طالبان کیخلاف300 کمانڈوز ہلمند بھیجنے کا امریکی اعلان٭7 جنوری بدخشاں میں تھانہ پر حملے میں8 ہلاک، امریکی کمانڈوز کیمپوں تک محدود٭8 جنوری نیمروز حملوں میں 10ٹینک تباہ،جلال آباد دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک٭9 جنوری ہلمند میں حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، 32 اہلکار ہلاک ،درجنوں زخمی ہوگئے، کئی کی حالت نازک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ٭10جنوری ہرات: فوجیوں سے جھڑپیں، 3 ٹینک تباہ، 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online