Bismillah

599

۲۷رمضان المبارک تا۳شوال المکرم ۱۴۳۸ھ        بمطابق      ۲۳تا۲۹جون۲۰۱۷ء

کنٹرول لائن، بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے 2 شہری شہید،6 زخمی

(شمارہ 597)

کنٹرول لائن، بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے 2 شہری شہید،6 زخمی

بٹل، جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرزکے دیہات میں آبادی کو نشانہ بنایا گیا، زخمی افراد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹلی منتقل

مظفرآباد(نیٹ نیوز) لائن آف کنٹرول ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شہید جبکہ 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق شہادت  ضلع پونچھ کے سیکٹر بٹل کے مختلف دیہاتوں میں ہوئیں۔ایک مقامی پولیس عہدیدار محمد عثمان نے میڈیا کو بتایا کہ بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا آغاز صبح 7 بجے ہوا اور اس میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔انھوں نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی  افراد کو کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق  بھارتی فورسز نے بٹل، جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر 3 شہری زخمی ہوئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online