Bismillah

606

۲۵ذیقعدہ تا۱ذی الحجہ۱۴۳۸ھ  بمطابق    ۱۸تا۲۴ اگست ۲۰۱۷ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 597)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 597)

ہفتہ کشمیر

٭31 مئی مقبوضہ کشمیر:2نوجوانوں کی شہادت پر مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار٭یکم جون مقبوضہ کشمیر مین جھڑپ دو مجاہد شہید، ہزاروں افراد کا احتجاج٭2 جون مسلسل کرفیو سے مقبوضہ وادی میں نظام زندگی درہم برہم ، خوراک کی شدید قلت٭3 جون  مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی اندھا دھند شیلنگ ، کئی گولے گھروں میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی،  41 گھر اور دکانیں جل کر  خاکستر٭4 جون مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال،مظاہروں کا 7واں روز٭5 جون بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ 2 اہلکار ہلاک 5 شدید زخمی،2 کی حالت نازک٭6جون ضلع بانڈی پور کے علاقے سنبل میں جعلی مقابلے میں4 کشمیری نوجوان شہید کردیئے گئے۔۔

ہفتہ فلسطین

٭31 مئی اسرائیل 13برس میں تین ہزار فلسطینی بچوں کو شہید کر چکا ہے،رپورٹ٭یکم جون مسلسل 41روز بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ہسپتالوں سے دوبارہ جیلوں میں منتقل٭2 جون ماہ صیام میں یہودی اشرار کی جانب سے قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری٭3 جون اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں کریک ڈاؤن کرکے 7 فلسطینی نوجوان گرفتار کرلئے ٭4 جون غزہ کی پٹی کے ساحل سمندر کا 50 فیصد پانی آلودہ قرار،استعمال سے موذی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ٭5 جون چاقو حملے کا الزام، صہیونی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید٭6جون اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں مزید یہودی گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی ۔

ہفتہ عراق

٭31 مئی  بغداد کے علاقے الکرادہ میں کار بم دھماکے میں13 افراد ہلاک،20سے زائد زخمی ہوگئے٭یکم جون شام: الطبقہ شہر میں سینکڑوں اجتماعی قبروں کا انکشاف٭2 جون  انبار میں فوجی گاڑی پر خودکش حملہ،4 اہلکار ہلاک، 13 عام شہری بھی مارے گئے٭3 جون سپین کے ساحل کے قریب شامی پناہ گزینوں کی ایک کشتی کو آگ لگ گئی٭4 جون بغداد میں مرکزی پل کے قریب بارود بھری گاڑی سے دھماکہ ،27 افراد ہلاک ،درجنوں زخمی، کئی کی حالت نازک٭5 جون   موصل میں اجتماعی قبر سے 60 افراد کی لاشیں برآمد، فوجی اور عام افراد شامل٭6جون عراق کے شمالی علاقے میں ترک فوج کے فضائی حملے میں 6 کرد باغی ہلاک۔

ہفتہ افغانستان

٭31 مئی قندوز، فاریاب، قندہار، نیمروز، پکتیا، ہلمند میں طالبان کے حمولں میں37اہلکار ہلاک٭یکم جون جلال آباد ائرپورٹ پر کار بم دھماکہ میں ایک فوجی ہلاک٭2 جون قندہار میں تھانہ پر حملے میں سربراہ و نائب سربراہ سمیت 24ہلاک،قندوز گورنر ہاوس، قندہار ائیربیس پر میزائل حملے٭3 جون صوبہ پکتیکا میں ڈسٹرکٹ گورنر بیٹے سمیت قتل،گھر کے باہر نشانہ بنایا گیا٭4 جون کابل کے سفارتی  علاقے میں دھماکے سے 97ا فراد ہلاک،440 زخمی٭5 جون ہرات میں فوجی کاروان پر مجاہدین کا دھاوا15 ٹینک و فوجی گاڑیاں تباہ٭6جون ،7صوبوں پر مجاہدین کی تباہ کن کارروائیاں ،کئی دیہات اور چوکیوں پر قبضہ،افغان فوجی فرار۔۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online