Bismillah

613

۲۲تا۲۸محرم الحرام۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۳تا۱۹اکتوبر۲۰۱۷ء

تحریک آزادی کشمیر کیخلاف تمام سازشیں اپنی موت آپ مریں گی،سید صلاح الدین

(شمارہ 604)

تحریک آزادی کشمیر کیخلاف تمام سازشیں اپنی موت آپ مریں گی،سید صلاح الدین

دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائیگا،حصول منزل تک جائز جدوجہد جاری رہے گی-حزب کمانڈ کونسل کے اجلاس سے خطاب

مظفر آباد(نیٹ نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ کشمیری عوام ایک جائز جدوجہد کررہے ہیں اور ان شا ء  اللہ اس جدوجہد کو گھٹیا حربوں سے ناکام بنانے کی سازشیں اپنی موت آپ مریں گی ،اجلاس میں شہداء کشمیر کی بلندی درجات کی دعا کی گئی اور اس یقین کا اظہار کیا گیا کہ دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائیگا اور حصول منزل تک جدوجہد جاری رہیگی۔ان خیالات کا اظہار حزب کمانڈ کو نسل کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت حزب سربراہ سید صلاح الدین نے کی۔اجلاس میں اس بات پر خوشی کا اظہار کیا گیا کہ بھارتی ٹیریٹوریل آرمی 173بٹالین سے وابستہ سپاہی ظہور احمد ٹھوکر اپنے ہتھیاروں سمیت حزب المجاہدین کے کارواں میں شا مل ہوگئے۔ اس امید کا اظہار کیا گیا کہ آنے والے وقتوں میں وہ بھارتی فورسز میں شامل کشمیری بھائیوں اور ریاستی پولیس کے جوانوں اور افسروں کیلئے وہ نشان راہ ثابت ہوسکیں گے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online