Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

کابل میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ،طالبان حملوں میں115 اتحادی ہلاک

(شمارہ 613)

کابل میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ،طالبان حملوں میں115 اتحادی ہلاک

طالبان نے پروان میں امریکی ٹرانسپورٹ طیارہ مارگرایا،سوار درجنوں فوجی جل مرے،امارت اسلامیہ میںمجاہدین نے اتحادیوں کی 14 ٹینک، 15فوجی گاڑیاں تباہ کردیں،کئی فوجی چوکیوں، مراکز پر
کابل میں امریکا کیخلاف ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے،غیرملکی طاقتیںہمیں مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیں،مظاہرین،امریکی طیارے کوپروان کے ضلع کوفی صافی میںنشانہ بنایا گیا
امریکیوں نے افغانستان سے لیتھیم چرانی شروع کردی،مہمند درہ میں جدید آلات سے کھدائی، مقامی آبادی کو قریب آنے سے روک دیا گیا، کئی کانیںچھیننے کی تیاری، جنگجووں نے بادغیس میں ہتھیار ڈالے
ہلمند،غزنی،فراہ میںطالبان حملوں میں41 اہلکار ہلاک، چوکی پر سنائپرگن سے حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات،غمان اور لوگر میں گورنر و فوجیوں پرحملہ، گاڑیاں تباہ، 27 ہلاکیں ہوئیں،غور میں2 ٹینک تباہ
مجاہدین نے قندوز و بغلان پرفورسز کے حملے پسپا کردیئے، چوکی فتح، 14 کمانڈوز ہلاک، بدخشان میں فوجی مرکز اور چوکیوں پر حملے میں5 اہلکار کام آئے،ضلع گرشک اتحادی افواج نے کئی گھر مسمار کردیئے

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان پر امریکی حملے کے 16 سال مکمل، کابل میں امریکا کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، طالبان کے وسیع حملوں میں100 سے زائد اتحادی ہلاک،200 حکومت نواز جنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، پروان میں طالبان نے امریکی ٹرانسپورٹ طیارہ مار گرایا، سوار تمام افراد جل مرے، ہلمند، غزنی اور فراہ میں مجاہدین کے زبردست حملے، 14 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،سنائپر حملے سے پولیس چوکی تباہ،قندوز و بغلان پر حملے پسپا، چوکی فتح، 14 کمانڈوز ہلاک،لغمان اور لوگر میں گورنر و فوجیوں پرحملہ، گاڑیاں تباہ، 27 ہلاکیں ہوئیں،غور میں2 ٹینک تباہ ،12ہلاک،امریکیوں نے افغانستان سے لیتھیم چرانی شروع کردی۔مہمند درہ میں جدید آلات سے کھدائی، مقامی آبادی کو قریب آنے سے روک دیا گیا، کئی کانیں  چھیننے کی تیاری۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے صوبہ پروان کے ضلع کوہ صافی میں امریکی طیارہ مار گرایا جبکہ 6 افغان صوبوں بدخشاں،غزنی،ننگرہار،ہرات،لوگر اور قندوز میں طالبان حملوں میں 26 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایک ٹینک کو تباہ کر دیا گیا۔طالبان نے صوبہ پروان کے ضلع کوہ صافی میں امریکی طیارہ مار گرایا۔ ساڑھے آٹھ بجے طالبان نے ضلعی مرکز کے قریب قلعہ خیل کے مقام پر امریکی ٹرانسپورٹ طیارے کو نشانہ بنایا ، جو تورہ سوکہ نامی علاقے میں گر کر تباہ ہوااور اس میں سوار درجنوں امریکی فوجی ہلاک   ہوئے۔ذرائع کے مطابق طالبان نیطیارہ میں امریکہ سے آنے والے تازہ دم فوجی سوار تھے۔طالبان نے خصوصی اور نئی حکمت عملی کے تحت امریکی طیارے کو مار گرایا۔ادھرصوبہ بدخشان کے ضلع بہارک میں فوجی مرکز اور چوکیوں پر طالبان حملے میں 5اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے-صوبہ غزنی میں ضلع مقر کے ہستی کے علاقے میں طالبان حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔ صوبہ لغمان کے ضلع علیشنگ کے نورلام کے رہائشی معروف حکومت نوازجنگجو ماموراعظم نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے جنہوں نے اپنا اسلحہ بھی حوالے کردیا۔صوبہ ننگرہار کے خوگیانی اور غنی اضلاع میں پولیس اور فوجیوں پر طالبان حملے ہوئے۔ ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے کریم خیل کے مقام پر واقع پولیس چوکی پر سنائیپرگن حملے کے دوران ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ضلع غنی خیل کے شیرگڑھ اور مارکوہ کے درمیانی علاقے فرش کے مقام پر بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔صوبہ ہرات کے ضلع رباط سنگئی کے گل باغ علاقے میں گشتی پارٹی پر طالبان حملے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ضلع چشت کے خوجہ توت علاقے میں بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں اور بم دھماکوں میں 5 کمانڈوز سمیت 38 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد ٹینک اورگاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ فاریاب میں 12 حکومت نواز جنگوؤں نے طالبان کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے ۔افغانستان پر امریکی حملے کے 16سال مکمل ہونے پر کابل میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین امریکی فوج کی فوری واپسی کا مطالبہ کررہے تھے۔ ملا جمعہ گل اور ملا میر گل کے سربراہی میں 200 حکومت نواز جنگجووں نے نیطالبان کے نائب گورنر شیخ الحدیث مولانا عبد الکریم کے ہاتھ سے بعیت کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق ان میں 50 افراد افغان اداروں سے منسلک تھے۔ بیعت کرنے والوں نے ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، 10 بم آفگن، 2 مارٹرتوپ، 27 ہیوی مشن گن، 6 راکٹ لانچر اور 170 کلاشنکوف بھی مجاہدین کے حوالے کردیے۔امریکہ نے پکتیکا، ہلمند، بدخشان و دیگر افغان علاقوں سے نکالی جانے والی معدنیات کی کانیں طالبان سے چھین کر ان پر اپنے قبضے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ طالبان ہلمند میں سنگ مرمر، بدخشاں میں قیمتی پتھر لاجورد کی زیر قبضہ معدنیات کی کانوں سے کروڑوں ڈالر کما کر ان رقوم سے خریدے جانے والوں ہتھیاروں سے امریکہ، نیٹو و افغان فورسز کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مشرقی افغان صوبہ ننگر ہار کے پاکستانی سرحد سے متصل علاقے مہمند درہ میں امریکیوں نے لیتھیم و دیگر معدنی ذخائر نکالنے کیلئے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ قیمتی معدنیات نکالنے والے آلات سے کھدائی جاری ہے۔ امریکی فوج نے مہمند درہ کان تک جانے والی سڑکیں ناکے لگا کر بند کر دی ہیں۔ مقامی آبادی کو کانوں کے قریب جانے سے بھی روک دیا گیا ہے۔صوبہ ہلمند کی گرشک، گرمسیر وسنگین اضلاع فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔طالبان نے ہلمند میں  دشمن کا آپریشن نا کام بنا دیا،  3 ٹینک 2 گاڑیاں تباہ کردی گئیں، کمانڈر سمیت 21 ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔صوبہ غور ضلع چخچران میں کٹھ پتلی فوجیوں نے آپریشن کی نا کام کی کوشش کی۔ریسکیو کے مطابق قریب گلمین کے علاقے پر کنٹرول جمانی کے لئے فوجیوں نے مجاہدین کی مورچوں پر وسیع حملہ کیا، جنہوں نے سخت زاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی کو چھڑ دیا، جس سے دشمن کی 2 ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک، 11 زخمی، 3 گرفتار، جب کہ دوسرے نے فرار کا راست اپنالی۔واضح رہے کہ مجاہدین نے 8 موٹرسائیکل، ایک ہیوی مشن گن اور 2 ایم 16 بندوقوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان بھی شامل کیے ہیں۔امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور پکتیا صوبوں میں کمانڈوز اور فوجیوں پر حملہ کیا۔صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے غڑک علاقے میں کمانڈوز نے مجاہدین کے خلاف کارروائی شروع کی، جن میں سخت مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق  صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کی قرغز اور جوائے بیگم کے علاقوں میں کٹھ پتلی فوجوں نے کئی بار مجاہدین پر حملہ کیا، جو سب اللہ تعالی کے نصرت سے پسپا کر گئے اور 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی کیا ہوا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online