Bismillah

613

۲۲تا۲۸محرم الحرام۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۳تا۱۹اکتوبر۲۰۱۷ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 613)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 613)

ہفتہ کشمیر

٭4 اکتوبر مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کا تازہ واقعہ،مظاہرے شروع٭5 اکتوبر مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے بعد ریلیوں اور مظاہروں کا اعلان٭6 اکتوبر جعلی آپریشن پرہزاروں کشمیری سڑکوں پرنکل آئے،بھارتی فوج پرزبردست پتھراؤ٭7 اکتوبر پیلٹ گن کے بعد مقبو ضہ کشمیر میں مظاہرے کچلنے کیلئے نیا ہتھیار متعارف، پلاسٹک کی گولیاں پہنچا دی گئیں٭8 اکتوبر نٹی پورہ  میں ایک اور خاتون کے بال، امام مسجد کی داڑھی کاٹ دی گئی٭9 اکتوبر بھارت مخالف زبردست مظاہرے‘ جھڑپوں میں 30 سے زائد زخمی‘ یاسین ملک گرفتار٭10 اکتوبرمجاہدین کا انڈین کانوائے پر حملہ،جیش کا مجاہد کمانڈر یاسر عرف خالد شہید ،4فوجی ہلاک۔

ہفتہ فلسطین

٭4 اکتوبر سنگ باری  کے الزام میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی بچے گرفتار کرلئے، جیل منتقل٭5 اکتوبر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے 17 فلسطینی مظاہرین زخمی،2 کی حالت تشویشناک٭6 اکتوبر غزہ کی پٹی کی حدود میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ٭7 اکتوبر یہودی اشرار فلسطینیوں کے لیے سکیورٹی ریسک بن گئے یہودی شرپسندوں کا نہتے فلسطینی پولیس اہلکار پروحشیانہ تشدد٭8 اکتوبر شمالی فلسطین میں چاقو کے حملے میں یہودی آباد کار قتل٭9 اکتوبر اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں 74 یہودی مسجدا قصیٰ میں داخل،بے حرمتی کی٭10 اکتوبرغزہ پر اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری،فلسطینی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ۔۔

ہفتہ عراق

٭4 اکتوبر عراق میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ،ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا٭5 اکتوبرشامی شہردمشق میں 2 خودکش حملے،پولیس اہلکاروں سمیت15افراد لقمہ اجل بن گئے٭6 اکتوبر  شمال مغربی عراق کے شہر حویجہ کی آزادی کے آپریشن میں270افراد مارے گئے،رپورٹ٭7 اکتوبر  شامروسی طیاروں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے والوں پر بمباری کردی، 38 شہید٭8 اکتوبر بعقوبہ میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی، حملہ آور جوابی فائرنگ سے ہلاک٭9 اکتوبر رقہ میں امریکی طیاروں کی بمبار ی سے 18 شامی شہری شہید،متعدد زخمی٭10 اکتوبرکرکوک میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ اچانک پھٹ گئی، 2 افراد زخمی۔۔

ہفتہ افغانستان

٭4 اکتوبر طالبان نے پروان میں امریکی ٹرانسپورٹ طیارہ مارگرایا، درجنوں فوجی ہلاک٭5 اکتوبر طالبان حملوں ،دھماکوں میں 5 کمانڈوز سمیت 38 اہلکار ہلاک،متعدد گاڑیاں، ٹینک تباہ٭6 اکتوبر پل خمری میں چوکی،ہتھیاروں پر قبضہ، فاریاب میں 12 حکومت نواز جنگوؤں نے سرنڈر کر دیا٭7 اکتوبر حملے کے 16 سال مکمل، کابل میں امریکا کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ٭8 اکتوبر ہلمند،غزنی اورفراہ میںطالبان حملوں میں41 اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی ٭9 اکتوبر امریکیوں نے افغانستان سے لیتھیم چرانی شروع کردی۔مہمند درہ میں جدید آلات سے کھدائی ٭10 اکتوبربادغیس میں200 جنگجووں نے ہتھیار ڈال دیئے۔۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online