Bismillah

618

۲۷صفرتا۳ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۷تا۲۳نومبر۲۰۱۷ء

طالبان نے چنیوک ہیلی کاپٹر مار گرایا،23 امریکی واصل جہنم

(شمارہ 616)

طالبان نے چنیوک ہیلی کاپٹر مار گرایا،23 امریکی واصل جہنم

امارت اسلامیہ مجاہدین نے وسیع حملے کرکے 80 افغان اہلکاربھی ٹھکانے لگائے،حواس باختہ امریکی فوج کی فائرنگ سے ننگر ہار میں  ایک ہی خاندان کے 7 شہید،خوست میں مدرسے پر حملہ
چھاپے کیلئے آنیوالے امریکی ہیلی کاپٹر کو لوگر میں نشانہ بنایا گیا، 13امریکی، 30 افغان اہلکار مار گئے، ملبہ علاقے میں بکھرا پڑا ہے، طالبان، پنٹاگون تفصیلات چھپا رہا ہے، علاقے میں فوجی آپریشن روک دیا گیا
ہلمندمیں طالبان حملوں سے 24 اہلکار ہلاک، 8 زخمی،مارجہ،رباط اور چورہ کے اضلاع میں4چوکیوں  پر قبضہ،بھاری مقدار میں اسلحہ فوجی سامان غنیمت،بگرام ایئر بیس پرمیزائل حملے میں6 وحشی فوجی ہلاک
فاریاب،قندوز، قندھار میں 35اہلکار ہلاک ،فوجی اڈے میں دھماکے سے 8امریکی ہلاک ہوئے، طالبان ،ننگر ہار میں 2 امریکی انجینئر مارے گئے،15 لوگر میں کام آئے،خوست میںاستاد ، 17 طلبہ شہید
طالبان نے خوست میں8 کمانڈوز کو نشانہ بنایا،لغمان میں 3 ٹینک تباہ، 6 کمانڈوز قتل،ننگر ہار میں امریکی فائرنگ سے ہونیوالے زمیندار تھے ،کسی گروپ سے تعلق نہیں ، فوجی گھروں سے قیمتی اشیا لے گئے

کابل( نیٹ نیوز) افغانستان میں مجاہدین نے امریکی اور افغان فورسز پر کڑے واڑ، ننگر ہارمیں فوجی اڈہ تباہ ،طالبان نے لوگر میں امریکی چنیوک ہیلی کاپٹر مار کرایا جس کے نتیجے میں23 امریکی فوجی واصل جہنم ہوگئے جبکہ دوسری جانب امارت اسلامیہ کے مختلف مقامات پر طالبان نے وسیع حملے کرکے 80 افغان فوجی بھی  ٹھکانے لگا دیئے،حواس باختہ امریکی فوج کی فائرنگ سے ننگر ہار میں  ایک ہی خاندان کے 7 شہید،خوست میں مدرسے پر حملہ،ہلمند میں فورسز اور مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی جاری، طالبان نے خوست میں8 کمانڈوز کو نشانہ بنایا،لغمان میں 3 ٹینک تباہ، 6 کمانڈوز قتل،ننگر ہار میں امریکی فائرنگ سے ہونیوالے زمیندار تھے ،کسی گروپ سے تعلق نہیں ، فوجی گھروں سے قیمتی اشیا لے گئے،ننگر ہار میں 2 امریکی انجینئر مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان صوبہ لوگر کے ضلع خروار میں امریکہ کا ایک چینوک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں 13 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ہیلی کاپٹر گرنے کے ساتھ ہی شدید لڑائی بھی ہوئی۔ اس دوران 30 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ امریکی فوج نے ایمرجنسی لینڈنگ میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی تصدیق  کردی ہے ۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے چینوک ہیلی کاپٹر میں سوارامریکی اور افغان کمانڈوز لوگر کے ضلع خروار کے علاقے بیگم میں طالبان کیخلاف کارروائی کے لیے پہنچے۔ افغان طالبان   کے مطابق انہوں نے حکمت عملی کے تحت ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔افغانستان کے وسطی صوبہ لوگر کا ضلع خروار جو گزشتہ ایک سال سے افغان طالبان کے قبضے میں ہے اور اس قبضے کی وجہ سے غزنی ،پکتیا اور میدان وردگ کی میدان شاہراہ اکثر طالبان کے حملوں کی زد میں رہتی ہے۔امریکا نے خروار میں فوجی اڈہ بنایا تھا اور اگست 2012ء کوافغان فوج کے حوالے کیا تھا تاہم اکتوبر 2015ء  میں طالبا ن نے خروار پر حملے شروع کر دیئے اور گزشتہ ایک سال سے یہ ضلع ان کے قبضے میں ہے۔ادھر  مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع غنی خیل کے علاقہ ویشتمہ نالہ میں امریکی اور افغان فوج نے رات کے اندھیرے میں کئی گھروں پرچھاپے مارے اور اس دوران لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑ کر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔ایک گھر میں موجود تین بھائیوں کی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے ایک بھائی کے تین ،دوسرے بھائی کے تین اور تیسرے بھائی کا ایک بیٹا موقع پر شہید ہو گیا۔۔گزشتہ روز افغان فوج نے مشرقی صوبہ خوست کے ضلع نادر شاہ کوٹ کے علاقہ زنی خیل میں مد رسے پر چھاپہ مارا اور مدرسے کے اندر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک استاد سمیت 17 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ طالبان نے افغان صوبے فرح میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے نو اہلکاروں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے میں ایک فوجی پوسٹ پر حملہ کر کے کم از کم نو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبہ فرح کے گورنر کے ترجمان محمد ناصر مہری کے مطابق یہ حملہ منگل کی شب پشت روڈ ڈسٹرکٹ میں کیا گیا۔ اس حملے میں نو افغان فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔ افغان فوجیوں کے خلاف بھاری توپیں بھی استعمال کی گئیں۔ مہری کے مطابق افغان جنگی طیاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ گرشک کے مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکے سے رینجر گاڑی تباہ ہوگئی اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوگئے۔جہادی ذرائع نے کہا کہ نورزوں، امان اللہ کاریز، تورشاہ کے علاقوں میں لیز گن سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ضلع نادعلی ،لوئی باغ کے علاقے میں فوجوں پر حملے ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ضلع علیشنگ کی جب ڈوگ کی علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر سخت حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین ٹینک تباہ ہوگئے اور 5 سپیشل فورس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی اور مجاہدین نے ایک ٹینک کو بھی غنیمت کرلی۔طالبان نے افغان صوبے فرح میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے نو اہلکاروں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو طالبان نے افغانستان کے مغربی صوبے میں ایک فوجی پوسٹ پر حملہ کر کے کم از کم نو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبہ فرح کے گورنر کے ترجمان محمد ناصر مہری کے مطابق یہ حملہ پشت روڈ ڈسٹرکٹ میں کیا گیا۔ اس حملے میں نو افغان فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔ افغان فوجیوں کے خلاف بھاری توپیں بھی استعمال کی گئیں۔صوبہ قندہار کے ضلع شورابک کے سروچاہان کے علاقے میں واقع چوکی پر طالبان نے حملہ کرکے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔طالبان نے ایک ٹینک، 3 ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن اور 16 کلاشنکوفوں دیگر فوجی سازوسامان قبضے میں لے لیا۔ صوبہ قندہار کے ضلع معروف کے وچ خوڑ کے علاقے میں افغان فوجیوں پر لیزر گن حملے سے کمانڈر سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے جب کہ دیگر فرار ہوگئے۔ آمند بند کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے 2 ٹینک تباہ ہو گئے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق پنٹاگون واقعہ کی تفصیلات چھپا رہا ہے۔لوگر کی صوبائی پولیس ترجمان نے کہا کہ واقعہ میں ایک افغان کمانڈو بھی زخمی ہو گیا جس کی وجہ سیامریکی اور افغان کمانڈوز علاقے میں فوجی آپریشن منسوخ کرنے پر مجبور ہو نا پڑا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ہیلی کاپٹر کریش میں ہلاک امریکی فوجی امسال افغانستان میں طالبان حملوں میں ہلاک ہونے والا 12 واں امریکی فوجی ہے۔افغانستان کے صوبہ ہلمند میں لیزرگن حملے میں 7اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں پر لیزر گن حملہ ہوا جس سے 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جوابی فائرنگ سے2طالبان زخمی ہو گئے۔دوسر ی جانب افغان صوبہ ہرات میں طالبان نے ایک چوکی پر قبضہ کرلیا جبکہ لڑائی میں 6اہلکار ہلاک اور 8زخمی ہو گئے۔صوبہ ہرات کے ضلع رباط سنگئی میں چوکی پر حملہ ہوا۔ درزک کے علاقے میں چوکی پر طالبان نے قبضہ کرلیا۔لڑائی میں 6اہلکار مارے گئے جبکہ 8زخمی ہو گئے۔طالبان نے ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، 2 ہیوی مشن گن، ایک رائفل گن، ایک امریکن رائفل گن اور 2 بندوقوں سمیت مختلف فوجی سازوسامان قبضے میں لے لیا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online