Bismillah

618

۲۷صفرتا۳ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق ۱۷تا۲۳نومبر۲۰۱۷ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 616)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 616)

ہفتہ کشمیر

٭25 اکتوبرمقبوضہ کشمیر میں شام جیسے حالات پیدا کرنے کی بھارتی دھمکی ٭26 اکتوبرکشمیری تاجر کی داڑھی کا ٹ دی گئی ،فاروق بٹ کو سپرے کر کے بے ہوش کیا گیا - علاقے میں اشتعال٭27 اکتوبربھارتی جابرانہ قبضے کے 70سال‘ کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے‘ مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال ہو گی٭28 اکتوبر مقبوضہ کشمیر: بھارتی تسلط کیخلاف دوسرے روز بھی مظارہے، جھڑپوں میں 7زخمی٭29 اکتوبریوم سیاہ پر ریل سروس کو بھی معطل رکھا گیا،جامع مسجد سرینگر کے اطراف سخت پابندیاں٭30 اکتوبرشاہد یوسف کو بیرونی فنڈنگ الزام میں نئی دہلی طلب کیا گیاتھا،تاجر کی داڑھی کاٹ دی گئی٭31 اکتوبربھارتی فوج کے سرچ آپریشن میں مزید 2کشمیری شہید ہوگئے۔

ہفتہ فلسطین

٭25 اکتوبراسرائیلی سکیورٹی میں قبلہ اول پر یہودیوں کا دھاوا،بے حرمتی کی٭26 اکتوبرسیکورٹی سربراہ کی کار میں بم اسرائیل نے نصب کرایا، حماس٭27 اکتوبراسرائیلی فوج نے فلسطینی قصبے العراقیب کو 120ویں بار مسمار کردیا، سینکڑوں افراد بے گھر٭28 اکتوبر مصر کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی پر فائرنگ،نقصان کی اطلاعات موصول نہ ہوسکیں٭29 اکتوبرتازہ کارروائیوں میں مزید 19 فلسطینی گرفتاراسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن جاری٭30 اکتوبرچھاپوں کے دوران اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ،اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 14 فلسطینی گرفتار٭31 اکتوبرالبریج: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ۔

ہفتہ عراق

٭25 اکتوبرکرکوک، اجتماعی قبر سے 50 لاشیں برآمد، مرنے والے پولیس اور فوجی اہلکار ہیں٭26 اکتوبربغداد میں عراقی فورسز کا آپریشن، درجنوں سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا٭27 اکتوبرعراق اور شام میں بین الاقوامی اتحاد کے فضائی حملے، 51 شہری لقمہ اجل بن گئے٭28 اکتوبر بشارالاسد فوج کے مظالم کم نہ ہوسکے، 6 افراد شہید٭29 اکتوبرشام ، امریکی فضائیہ کی بمباری سے 22 افرادشہید،32 زخمی  ہوگئے،شہادتیں بڑھنے کا خدشہ٭30 اکتوبربعقوبہ میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جزوی نقصان، 2 اہلکار زخمی٭31 اکتوبر تیل کی دولت سے مالا مال شہر دیرالزور پر حکومت مخالف گروہ دواطراف سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ہفتہ افغانستان

٭25 اکتوبرننگر ہار کے فوجی اڈے میں دھماکے سے 2 امریکی انجینئر ہلاک٭26 اکتوبرطالبان نے لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر  مار گرایا، 13 فوجی جہنم واصل٭27 اکتوبرننگر ہار امریکی فوج کی فائرنگ سے ایک خاندان کے 7 شہید٭28 اکتوبر مارجہ،رباط اور چورہ کے اضلاع میں4چوکیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ فوجی سامان غنیمت٭29 اکتوبرخوست میں دینی مدرسے پر حملے میں استاد سمیت 17 طلبہ شہید ٭30 اکتوبرمجاہدین نے فرح میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے نو اہلکاروں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا ٭31 اکتوبرزابل: چیک پوسٹ فتح، 8 اہلکار ہلاک ہوگئے،4کی حالت نازک۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online