Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

المرابطون کاسالانہ عظیم الشان اجتماع ہزاروں افراد کی شرکت

(شمارہ 620)

المرابطون کاسالانہ عظیم الشان اجتماع   ہزاروں افراد کی شرکت

اجتماع جامع مسجد بطحا میں ہوا،مقصداسلام دشمن عناصر کی جانب سے عوام کو جہادی تحریکوں سے بدظن کرنے کیلئے سازشوں کو روکنا اور جہاد کی اہمیت اجاگر کرنا تھا
عبادت کامزہ تو تب آتاہے جب حضور  ﷺ کی طرح چہرے زخمی ہونے کے باوجود بھی زبان پر حی علی الجہاد کی صدائیں ہوں،مفتی عبدالرؤف اصغر
مولانا طلحہ رشید شہید ؒ ایک نئی راہ دکھاگئے ہیں ،جیب خرچ سے پیسے جمع کرکرکے گن خریدی ،المرابطوں کا مقصد تحریک جہاد کوبہترین علماء فراہم کرناہے،مولاناقطب الدین
آج اگر ہم اس کلمے کو دل میں اتاریں توہماراکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑسکتا،کفرپوری طرح پھنس چکاہے،مولانا مجاہد عباس،رقت آمیز دعاء پر اختتام

کراچی (القلم نیوز) اسلام دشمن عناصر کی جانب سے جہاد کے خلاف پروپیگنڈے پر ’’المرابطون‘‘ کے تحت کراچی میں طلبہ کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے طلبہ کو جہاد کے موضوع پر تفصیلی اور مدلل بیانات بیانات فرمائے اور دعوت جہاد کی دعوت کو لوگوں تک پہنچانے کی ترغیب اور نصیحت کی ۔ اس  موقع پر اجتماع سے خطاب میں امیر المجاہدین کے برادر صغیر مفتی عبدالرؤف اصغر صاحب نے فرمایا کہ عبادت کامزہ تو تب آتاہے جب حضور  ﷺ کی طرح چہرے زخمی ہونے کے باوجود بھی زبان پر حی علی الجہاد کی صدائیں ہوں،دیگر مقررین نے فرمایا کہ مولانا طلحہ رشید شہید ؒ ایک نئی راہ دکھاگئے ہیں ،اجیب خرچ سے پیسے جمع کرکرکے گن خریدی ،المرابطوں کا مقصد تحریک جہاد کوبہترین علماء فراہم کرناہے،آج اگر ہم اس کلمے کو دل میں اتاریں توہماراکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑسکتا،کفرپوری طرح پھنس چکاہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاد کے خلاف اسلام دشمن عناصر کے پروپیگنڈے کے خلاف المرابطون ''نے ان تمام پروپیگنڈوں کے پیش نظرطلبہ میں جہاد کی دعوت چلائی ،ان کوجہاد ی تحریک سے جوڑا اوراسی دعوت کی ایک کڑی طلبہ المرابطون کا ''طلبہ اجتماع''کا انعقاد جامعہ مسجد بطحاء سخی حسن چورنگی کراچی میں کیا،جس میں ہزاروں طلبہ نے شرکت   کرکے جہاد سے محبت کا ثبوت دیا ،پروگرام کاباقاعدہ آغاز مغرب کے بعد ہوا،اسٹیج سیکریٹری کے فرائض مولانا عرفان احدم صاحب نے انجام دئیے ،پروگرام کا آغاز قاری محمدعامر صاحب کی تلاوت سے ہواجس کے بعد صوبہ خیبرپختون خواہ کے منتظم المرابطون مولاناکلیم اللہ سیف صاحب کابیان ہوا ،جس میں انہوںنے طلبہ کو دعوت ِ جہاد دیتے ہوئے فرمایاکہ دینی تحریکیں تب ہی منظم ہونگی جب اسمیں  علماء اورطلبہ ہونگے۔المرابطون ''نے ان تمام پروپیگنڈوں کے پیش نظرطلبہ میں جہاد کی دعوت چلائی ،ان کوجہاد ی تحریک سے جوڑا اوراسی دعوت کی ایک کڑی طلبہ المرابطون کا ''طلبہ اجتماع''کا انعقاد جامعہ مسجد بطحاء سخی حسن چورنگی کراچی میں کیا،جس میں ہزاروں طلبہ نے شرکت کرکے جہاد سے محبت کا ثبوت دیا ،پروگرام کاباقاعدہ آغاز مغرب کے بعد ہوا،اسٹیج سیکریٹری کے فرائض مولانا عرفان احدم صاحب نے انجام دئیے ،پروگرام کا آغاز قاری محمدعامر صاحب کی تلاوت سے ہواجس کے بعد صوبہ خیبرپختون خواہ کے منتظم المرابطون مولاناکلیم اللہ سیف صاحب کابیان ہوا ،جس میں انہوںنے طلبہ کو دعوت ِ جہاد دیتے ہوئے فرمایاکہ دینی تحریکیں تب ہی منظم ہونگی جب اسمیں  علماء اورطلبہ ہونگے۔مولانامجاہد عباس صاحب نے اپنے بیان میں فرمایا آج اگر ہم اس کلمے کو دل میں اتاریں توہماراکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑسکتا،کفرپوری طرح پھنس چکاہے اورنکلنے کے لئے رستہ ڈھونڈرہاہے لیکن ابھی تو یہ آغاز ہے انشاء اللہ ہم طلحہ کا انتقام بھی لینگے۔مولانا قطب الدین صاحب بیان کیلئے تشریف لائے ،مولانا نے طلبہ کے سامنے شعبے کے مقاصد کوپیش کرتے ہوئے فرمایا کہ شعبے کا مقصد طلبہ کے اندر جذبہ جہاد کو بیدارکرناہے ،مولانا طلحہ رشید شہید ؒ ایک نئی راہ دکھاگئے ہیں ،انہوںنے اپنی جیب خرچ سے پیسے جمع کرکرکے اپنے لئے گن خریدی جبکہ آج کاطالب علم اسی پیسے کو موبائل پر خرچ کررہاہے ،فرمایاکہ اس شعبے کامقصدتحریک جہاد کوبہترین علماء فراہم کرناہے اورامیدکرتے ہیں کہ آپ طلبہ ہمارے ان مقاصدکو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔مولاناقطب الدین صاحب کے بعد بھائی محمداسماعیل صاحب ترانہ جیش پیش کیا جس کے بعداجتماع کے مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف اصغر صاحب اختتامی بیان شروع ہوا۔مولانا نے اپنے مخصوص انداز میں طلبہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔جب جہاد کا اعلان ہواتوسب کے سب صحابہ نکل کھڑے ہوئے یہاں تک کہ قرآن کو روکناپڑا اورحکم دیا کہ صفہ کے چبوترے پر بیٹھ کر علم بھی حاصل کرو اورابوجہل کی گردن بھی کاٹو۔اے طلبہ ! تم بھی صفہ کے چبوترے سے جاکے جڑو ،عبادت کامزہ تو تب آتاہے جب حضور  ﷺ کی طرح چہرے زخمی ہونے کے باوجود بھی زبان پر حی علی الجہاد کی صدائیں ہوں۔انہوں نے آخرمیں طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ ضرورت ہے کہ طلبہ جہاد کی دعوت سے جڑکر لوگوں میں اس دعوت کوعام کریں ،پروگرام کااختتام مفتی صاحب کی رقت آمیز دعا پرہوا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online