Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 620)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 620)

ہفتہ کشمیر

٭22 نومبرمقبوضہ کشمیرمیں قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کیخلاف حریت رہنماؤں ہڑتال کی کال دیدی ٭23نومبر مقبوضہ کشمیر میں ایک اور نوجوان شہید، کپواڑہ میں بھارتی کمانڈو بھی جھڑپ میں مارا گیا٭24 نومبرمنصوبہ بندی کے تحت جیلوں میں قیدبیگناہ کشمیریوں کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے،حریت رہنما٭25 نومبر کپواڑہ اورترال میںسرچ آپریشن کے دوران جعلی مقابلے کے دوران مزید 4 نوجوان شہید٭26 نومبر ترال میں مکمل ہڑتال کے باعث تمام تجارتی مراکز بندرہے٭27 نومبر بھارت نے فوجی رسد کیلئے مقبوضہ کشمیر میں سرنگ بنالی،رہنما متحدہ جہاد کونسل٭28 نومبر حاجن میں تلاشی کارروائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے۔۔

ہفتہ فلسطین

٭22 نومبراسرائیلی فوج نے ایمبولینس سے زخمی فلسطینی کو اغواء کرلیا٭23نومبر 68 یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوا،ایک ہفتے میں 471 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی٭24 نومبراسرائیلی ظلم، فلسطینی شہری اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبور٭25 نومبر اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی مہم، مزید 6 فلسطینی گرفتار٭26 نومبرفلسطین، مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ تشدد،متعدد زخمی ہوگئے ٭27 نومبراسرائیل نے غزہ کو بھیجا گیا فلسطینیوںتجارتی سامان لوٹ لیا٭28 نومبر اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 7 لڑکیوں،سابق وزیر سمیت14 گرفتار۔۔

ہفتہ عراق

٭22 نومبرکرکوک میں خود کش کار بم دھماکہ، 24 افراد ہلاک، 80زخمی٭23نومبر شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 9 شامی باشندے شہید ، متعدد زخمی٭24 نومبرلیبیا میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی کوحادثہ ، درجنوں اموات، کئی لاپتہ ہوگئے٭25 نومبر عراق: سبزی منڈی میں خودکش دھماکہ،32 شہری جاں بحق، بیسیوں زخمی٭26 نومبر بشارفضائیہ کی وحشیانہ بمباری میں19بچوں سمیت 57 افراد جام شہادت نوش کرگئے٭27 نومبر عراقی صوبے سنجار 73 مرد او رخواتین کی اجتماعی قبر دریافت،2014ء میں قتل کیا گیا، رپورٹ٭28 نومبر بعقوبہ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے۔۔

ہفتہ افغانستان

٭22 نومبر6افغان صوبوں میں طالبان حملے- کمانڈوز سمیت 16 ہلاک،ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کر لئے گئے٭23نومبر کاپیسا میں امریکی فوج کا گھر پرچھاپہ،3بچوں سمیت 6شہید٭24 نومبرمیدان وردگ میں مدرسے پر امریکی فوج کے دھاوے میں 8حفاظ سمیت9شہید ،شہدا میں ایک استاد شامل٭25 نومبر نیمروز میں طالبان حملے میں ڈسٹرکٹ چیف ہلاک، 3 محافظ زخمی٭26 نومبر قندہار:3 چوکیاں فتح، 2 ٹینک تباہ، 2 کمانڈروں سمیت 35 ہلاک٭27 نومبر زابل: بم دھماکے، ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، 10 اہلکار ہلاک٭28 نومبر ہرات: دشمن کا چھاپہ نا کام،طالبان کے جوابی حملے میں امریکی سمیت 3 کمانڈوز ہلاک۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online