Bismillah

648

۳۰رمضان المبارک تا۶شوال ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۵تا۲۱ جون۲۰۱۸ء

پوری طاقت لگانے کے باوجود عالمی کفر مجاہدین اورجہاد کوختم نہیں کرسکا،مولانا طلحہ السیف

(شمارہ 623)

پوری طاقت لگانے کے باوجود عالمی کفر مجاہدین اورجہاد کوختم نہیں کرسکا،مولانا طلحہ السیف

سب سے بڑی طاقت مجاہدین کے پاس ہے،آج تک کفر اپنی فتح کا اعلان نہیں کر سکا، وڈابوسن میں منعقدہ کانفرنس سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب
 استاد جی محمداحمد نے جماعت کامکمل تعارف کرایا،500 خواتین،انورعلی شہید کے ورثا سمیت اڑھائی ہزار کے قریب شرکاء کی شرکت، خواتین کیلئے پردے کا عمدہ انتظام تھا

لاڑکانہ(القلم نیوز) پوری طاقت لگانے کے باوجود عالمی کفر مجاہدین اور جہاد کو ختم نہیں کرسکا ، سب سے بڑی طاقت مجاہدین کے پاس ہے یہی وجہ ہے کہ آج تک کفر اپنی فتح کا اعلان بھی نہیں کرسکا۔ ان خیالات کا اظہار مولانا طلحہ السیف نے ضلع لاڑکانہ  وڈا بوسن میں انور علی شہیدؒ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی حضرت مولاناطلحہ السیف مدظلہ، استاد محمد احمد صاحب مدظلہ اور ورثاء شہداء کرام اور علماء کرام تھے۔کانفرنس میں سب سے پہلے استاد جی محمداحمد نے جماعت کامکمل تعارف کرایا۔ اس کے بعد حضرت مولانا طلحہ السیف صاحب مدظلہ کا بیان ہوا۔ حضرت نے شہداء کے فضائل اور جھاد کی اہمیت پرمفصل بیان فرماتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا کا کفر اپنی  پوری طاقت لگانے کے باوجود جھاد اور مجاہدین کو ختم اور آج تک کفر اپنی فتح کا اعلان نہیں کر سکا۔ مولانا نے مزید فرمایا کہ مسلمانو! مان جاؤ کہ سب سی بڑی طاقت مجاہدین کے پاس ہے۔اس اجتماع میں خواتین کے لیے باپردہ بہترین انتظام تھا جس میں خواتین کی تعداد 500 اور مرد حضرات کی تعداد 2000 کے لگ بھگ تھی۔آخر میں مولانا طلحہ السیف صاحب مد ظلہ نے دعا کروائی۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online