Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

شام، امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 23 افراد شہید

(شمارہ 623)

 شام، امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 23 افراد شہید

طیاروں نے صوبے دیرالزو ر میں حکومت مخالف گروہ کے زیر قبضہ دیہات پر بمباری کی، 8 بچے اور 6 خواتین بھی مرنیوالوں میں شامل

دمشق (نیٹ نیوز)شام میں امریکی اتحاد ی فورسز کے فضائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 23افرادشہید ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شا م کے قصبے دیر الزور میں امریکی اتحادی افواج نے ایک قصبے کو بمباری کا نشانہ بنایا جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس پر حکومت مخالف گروہ  کا قبضہ تھا۔ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور یہ ایک گھر میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ روس نے گزشتہ ہفتے دعویٰ کیا تھا کہ شام کو حکومت مخالف گروہ سے پاک کر دیا گیا ہے جس کے بعد شام سے روسی فوج کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ شام میں گزشتہ چھ سالوں  سے جاری جنگ میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online