Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

شام، بمباری سے 5 شہید،حکومت مخالفین کے علاقے میں کلورین گیس کا حملہ

(شمارہ 627)

شام، بمباری سے 5 شہید،حکومت مخالفین کے علاقے میں کلورین گیس کا حملہ

غوطہ کے علاقے  میں چار لاکھ مقامی افراد کا روس کی حمایت یافتہ حکومتی فوجوں نے 2013ء سے محاصرہ کیا ہوا ہے، میڈیا رپورٹس

دمشق(نیٹ نیوز) شام سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دارالحکومت دمشق کے نواح میں حکومت مخالفین کے زیر انتظام محصور علاقے میں کلورین گیس کا حملہ کیا گیا ہے۔ ادھر غوط شہر میں بمباری سے 5 شہری  شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  مشرقی غوطہ کے علاقے میں ایک میزائل حملے کے بعد گیس کی بو کی اطلاع ملی ہیں، اس علاقے میں روزانہ بمباری بھی ہوتی ہے۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ چھ افراد کو سانس کی تکلیف کا علاج معالجہ کیا گیا ہے۔ تقریباً چار لاکھ مقامی افراد کا روس کی حمایت یافتہ حکومتی فوجوں نے سنہ 2013ء سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ شام میں خانہ جنگی کے آغاز لے  کر اب تک کئی بار کلورین گیس حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم حکومت کی جانب سے ہمیشہ کیمیکل مواد کے استعمال کی تردید کی گئی ہے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online