Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 627)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 627)

ہفتہ کشمیر

٭10 جنوری بھارتی فوج کی دہشت گردی میں مزید2 کشمیری شہید،2دن میں شہادتیں5 ہوگئیں ٭ 11 جنوری کشمیری اسکالرکی مجاہدین میں شمولت پر مودی سرکار اور بھارتی پریشان،26سالہ عبدالمنان جیالوجی میں پی ایچ ڈی کررہاتھا٭12جنوری کولگام میں شہید فرحان وانی کے جنازہ میں ہزاروں کی شرکت٭13 جنوری کولگام میں بھارتی فوجی گاڑی نے ایک شہری کو کچل کر شہید کر دیا٭14 جنوری بھارتی ایجنسیوں کا یوم جمہوریہ پر بڑے حملے کا واویلا ٭15 جنوری بارہمولہ میںخونریز معرکہ،3مجاہدین جیش شہید،6 بھارتی فوجی واصل جہنم٭16 جنوری پلوامہ میں قابض فورسز نے جعلی مقابلے میں 3 کشمیری کو شہید کردیا۔

ہفتہ فلسطین

٭10 جنوری غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے290 فلسطینی زخمی ٭11جنوری آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا سعودی اعادہ،شاہ سلمان کا محمود عباس کو فون٭12جنوری مسجد اقصیٰ کے قریب پل کی تعمیر اسرائیل کی مجرمانہ اشتعال انگیزی ہے: جامعہ الازہر٭13 جنوری غزہ کی سرحد کے قریب البدریج کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ کرکے2 فلسطینی لڑکے شہید ٭14 جنوری اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید 2 فلسطینی بچوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد کی شرکت٭15 جنوری اسرائیلی حکومت کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری٭16 جنوری غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد عمارتیں تباہ۔

ہفتہ عراق

٭10 جنوری ترکی نے بشار فوج کی بمباری امن مذاکرات میں رکاوٹ قرار دیدی٭11جنوریشام، بمباری سے 5 شہید،حکومت مخالفین کے علاقے میں کلورین گیس کا حملہ٭12جنوری بغداد ،2خود کش دھماکوں میں38 افرادہلاک،90زخمی٭13 جنوری شام میں روس کے فضائی اڈوں پر ڈرون حملے٭14 جنوری بعقوبہ میں سڑ ک کنارے نصب سرنگ پھٹ گئی،2افراد زخمی ہوگئے٭15 جنوری ترکی نے شام میں بارڈر فورس کے نام پر فوج بنانے کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا٭16 جنوری لیبیا میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ،100 سے زائد افراد لاپتہ،17لاشیں نکال لی گئیں۔

ہفتہ افغانستان

٭10 جنوری طالبان حملوں میں 16افغان فوجی ہلاک،12ٹینک تباہ٭11جنوری غزنی میں چوکی ،ہیوی مشین گن اور موٹرسائیکل سمیت مختلف فوجی سازوسامان پر قبضہ کر لیا٭12جنوری لوگر و ننگرہار میں اعلیٰ افسروں سمیت 13 اہلکار قتل، 4 رینجرگاڑیاں تباہ،فراہ،قندہار اورہلمند میں3چوکیاں فتح٭13 جنوری کابل و بلخ میں مجاہدین کے حملے، دو کمانڈروں سمیت 24 ہلاک و زخمی٭14 جنوری طالبان کے رابطہ کار2 اہلکاروں نے ننگرہار میں 16 امریکی فوجی بھون ڈالے٭ 15 جنوری نیمروز وفراہ میں چوکی فتح، پانچ آئل ٹینکر تباہ، 6 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت٭16 جنوری کابل میں میزائل حملے سے بھارتی سفارتخانے کو نقصان، متعددہلاکتوں کا خدشہ۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online