Bismillah

652

۶ تا۱۲ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۲۰تا۲۶جولائی۲۰۱۸ء

مجاہدین دین اسلام کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں، مفتی عبدالرؤف اصغر

(شمارہ 629)

مجاہدین دین اسلام کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں، مفتی عبدالرؤف اصغر

آج کے دور میں مسلمانوں کی پستی کی وجہ جہاد سے دوری ہے، عالمی دنیا میں کھویا مقام حاصل کرنے کے لئے جہاد کا اپنا ہوگا،مجاہدین اللہ کے دوست ہیں
 دعوت الی اللہ کا اہم تقاضا اور اس کا اہم جزو جہاد فی سبیل اللہ ہے مگر آج مسلمانوں کو جہاد سے مسلسل دور کیا جارہا ہے،لاہور میں جہاد کے موضوع پر مفصل بیان

لاہور(القلم نیوز)مجاہدین دین اسلام کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں، جہاد کے  ذریعے  ہی مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں،جہاد سے دوری مسلمانوں کے زوال کی وجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیرالمجاہدین کے برادر صغیر مفتی عبدالرؤف اصغر صاحب نے لاہور میں جہاد کے موضوع پر مفصل خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔ضلع لاہور کے حلقہ عمر میں منعقدہ اجتماع میں سینکڑوں افراد شرکت تھے۔  مفتی صاحب نے مزید فرمایا کہ مجاہدین اسلام کلمہ طیبہ کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں اور ہم مسلمان ان کو د ہشت گرد کہہ رہے ہیں جن کے لئے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں   جنت کے وعدے فرمائے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  دعوت الی اللہ کا اہم تقاضااور اس کا اہم جزو جہاد فی سبیل اللہ ہے مگر آج مسلمانوں کو جہاد سے مسلسل دور کیا جارہا ہے لیکن مسلمانوں کی کامیابی جہاد میں ہی مضمر ہے کیونکہ مجاہدین کے اللہ کے دوست ہیں۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online