Bismillah

652

۶ تا۱۲ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۲۰تا۲۶جولائی۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 629)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 629)

ہفتہ کشمیر

٭24 جنوری مقبوضہ وادی میں یوم جمہوریہ کیلئے سخت سکیورٹی  انتظامات، وادی چھاؤنی میں تبدیل٭25 جنوری  شوپیاں میںقابض فورسزنے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں،3 شہید٭26 جنوری  شہادتوں کیخلاف مکمل ہڑتال،نظام زندگی درہم برہم٭27 جنوری یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا احتجاج، انٹرنیٹ، موبائل سروس بند٭28 جنوری  لندن میں مودی سرکار کے مظالم پر مشتمل تصاویر ٹرک پر لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا٭29 جنوری بھارتی فوجی افسر کیخلاف 2کشمیریوں کے قتل کا مقدمہ درج،ماضی میں بھی مقدمات بنے،اہلکار نہیں پکڑے گئے٭30 جنوری قابض فورسز نے مقبوضہ وادی میں  2 کشمیریوں کو براہ راست فائرنگ  کرکے شہید کردیا۔

ہفتہ فلسطین

٭24 جنوری غزہ میں گھر کے صحن،باغیچے سے ہزاروں سال پرانی قبریں دریافت٭25 جنوری یہودی انتہا پسندوں کا قبلہ اول پر پھر دھاوا، مذہبی رسومات کی آڑمیں بیحرمتی کا ارتکاب٭26 جنوری بیت ا للحم سے 2 فلسطینی بچے گرفتار، دونوں کی عمریں 16 سال ہیں٭27 جنوری فلسطین بھرمیں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، کئی شہروں میں جھڑپیں،متعدد فلسطینی زخمی٭28 جنوری غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ،واقعہ کے بعد تلاشی کارروائیاں شروع٭29 جنوری دفاع القدس ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ،53 فلسطینی زخمی٭30 جنوری اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، مزید 20 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے۔

ہفتہ عراق

٭24 جنوری تیل کے کنوؤں کی آگ نے عراق کا ماحول زہریلا کردیا،ماحولیاتی آلودگی سے سنگین بیماریاں پھیل رہی ہیں،رپورٹ٭25 جنوری ترک افواج آثار قدیمہ تباہ کر رہی ہیں،بشارالاسد کا واویلا٭26 جنوری  عراق میں غلطی سے کی گئی امریکی بمباری نے 8 افراد کی جان لے لی٭27 جنوری شام،بشار فضائیہ کی شہریوں و ہسپتالوں پر بمباری میں 40 افراد شہید٭28 جنوری عراق شہر کرکوک میں اجتماعی قبر سے 75 لاشیں برآمد،عام شہری اور فوجی شامل ٭29 جنوری جنگ بندی اعلان کے بعدبشار فورسز کی غوطہ پر شدید گولہ باری ،متعدد افراد زخمی٭30 جنوری شام میں ترک فوج کا آپریشن جاری، 260 کردہلاک کردیئے۔

ہفتہ افغانستان

٭24 جنوری کابل ہوٹل حملے میں امریکی بھی مارے گئے۔امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق٭25 جنوری قندوز اور پکتیا میں طالبان حملوں میں 12 اتحادی ہلاک،2 ٹینک اور متعدد گاڑیاں تباہ٭26  جنوری ہلمند میں چیک پوسٹ فتح، 2 ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک،بھاری مقدار میں فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا گیا٭27 جنوری ہلمند میں فدائی کارروائی میں 7  ٹینک تباہ، 23 اہلکار کام آئے ٭28  جنوری افغانستان کے دارالحکومت میں آئی جی دفتر کے باہر بارود سے بھری ایمبولینس میں دھماکا،100اہلکار ہلاک٭29 جنوری پکتیا،غزنی و پکتیکا، کمانڈر سمیت 15 ہلاک و زخمی،غزنی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ٭30 جنوری کابل ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 11ہلاک۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online