Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

سنجوان فوجی چھاؤنی پر یلغار،5افسروں سمیت25 ہلاک،درجنوں زخمی

(شمارہ 631)

سنجوان فوجی چھاؤنی پر یلغار،5افسروں سمیت25 ہلاک،درجنوں زخمی

محمد افضل گورو ، محمد مقبول بٹ شہید کے ایام شہادت اور حضرت امیر صاحب کے یوم اسارت پر مودی سرکار کو فوجیوں کی لاشوں کے تحفے،5مجاہدین نے کارروائی میں حصہ لیا،3 شہید، 2 بچ نکلنے میں کامیاب
انڈین آرمی کی وردی میں ملبوس فدائین صبح 4بجے  36 بریگیڈ  کیمپ میں گھس گئے جنہیںآفیسر ہیڈ کوارٹرز تک پہنچنے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی، چن چن کر آفیسر اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا،دشمن کو شدید ترین نقصان
مجاہدین نے کئی گھنٹوں تک تسلی سے کارروائیاں جاری رکھیں،بزدل فوج نے مجاہدین تک رسائی حاصل کرنے میں ناکامی پرایئر فورسز کی مدد طلب کی،5 جانباز کیلئے زمینی حملے کے ساتھ ہیلی کاپٹر کا مسلسل استعمال
صرف 5مجاہدین کے مقابلے میںدشمن ہزاروں فوجی، درجنوں ٹینک اور توپیں لے آیا،18گھنٹے تک مردانہ وار لڑتے ہوئے 3 مجاہدین  شہید جبکہ2  بھارتی فوجیوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر نکل گئے
افضل گورو کی برسی پروادی میں ہڑتال،مظاہرے،جسدخاکی حوالگی کامطالبہ،حریت قیادت نظر بند،سری نگر اور شمالی علاقوں میں ٹرین سروس معطل ،مجاہدین نے 2 بھارتی فوجی مار کر ساتھی چھڑا لیا،ویڈیو وائرل

سرینگر(نیٹ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)سنجوان فوجی چھاؤنی پر مجاہدین جیش کی فدائی یلغار ،5 افسروں سمیت فوجی واصل جہنم ، متعدد زخمی،تباہ حملے نے بھارتی ایوان کو ہلا کر رکھ دیا، مجاہدین کی جانب سے  محمد افضل گورو ، محمد مقبول بٹ شہید کے ایام شہادت اور حضرت امیر صاحب کے یوم اسارت پر مودی سرکار کو فوجیوں کی لاشوں کے تحفے،5مجاہدین نے کارروائی میں حصہ لیا،3 شہید، 2 بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے،انڈین آرمی کی وردی میں ملبوس فدائینصبح کے 4بجے  36 بریگیڈ  کیمپ میں گھس گئے،آفیسر ہیڈ کوارٹرز تک پہنچنے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی، چن چن کر آفیسر اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا جبکہ دوسری جانب افضل گورو کی برسی پروادی میں ہڑتال، مظاہرے،جسدخاکی حوالگی کامطالبہ،حریت قیادت نظر بند،سری نگر اور شمالی علاقوں میں ٹرین سروس معطل ،مجاہدین نے 2 بھارتی فوجی مار کر ساتھی چھڑا لیا،ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق افضل گوروشہیدؒ سکوارڈ کی انتقامی کارروائیوں کاتسلسل جاری ہے اطلاعات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات مجاہدین جیش محمدﷺ کے5فدائین رات کے اندھیرے میں جموں کے علاقے سنجوان میں انڈین آرمی کے36بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں داخل ہو گئے مجاہدین نے انڈین آرمی ہی کی وردیاں پہن رکھی تھیں اس وجہ سے انہیں کیمپ میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئی اور آسانی کے ساتھ آفیسرز ہیڈکوارٹر تک پہنچ گئے۔صبح  4بجے   طے شدہ پلان کے مطابق مجاہدین نے کارروائی کا آغاز کیا اور چن چن کر آرمی آفیسروںاور سپاہیو کو مارنا شروع کر دیا، کئی گھنٹوں تک انہوں نے تسلی سے اپنا کام جاری رکھا۔ بزدل فوج کی مجاہدین کی رسائی ممکن نہ تھی کیونکہ آفیسرز کوارٹر ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا فائر بھی نہیں کر سکتے تھے ،کئی گھنٹوں تک کیمپ پر مجاہدین کا ہولڈرہا۔آخر دشمن نے مجبور ہو کر ادہم پور سے ایئر فورس پیراکمانڈو منگوائے، زمینی حملے کے علاوہ فضاء سے ہیلی کاپٹر کا بھی مسلسل استعمال جاری رکھا مگر ناکامی اور بدنامی ان کا مقدر بنی۔ مجاہدین نے انہیں بھی مقابلے میں ٹکنے نہ دیا اور اپنی گولیوں کا نشانہ بناتے رہے۔ یہاں تک کہ رات کا وقت ہو گیا۔18گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی کمانڈوز مجاہدین کی ثابت قدمی میں لغزش  پیدا نہ کر سکے۔کمانڈوز کی ناکامی کے بعد دشمن صرف 5مجاہدین کے مقابلے میں ہزاروں فوجی، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیوں اور توپیں لے آیا، رات بھر دشمن بھاری توپ خانہ استعمال کرتا رہا، مجاہدین نے بھی ڈٹ کر مقابلہ جاری رکھا جو اگلے دن12بجے تک جارہا۔ مجاہدین کی اس تباہ کن کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔ ایک کرنل، ایک میجر اور تین صوبیداروں سمیت25فوجی مارے گئے، درجنوں زخمی بھی ہوئے۔طویل خونریز جھڑپ میں 3فدائی مجاہدین نے جام شہادت نوش کیا اور 2مجاہد دشمن کی آنکھوں میں دھول جھونک کر بحفاظت نکل گئے۔ مجاہدین نے یہ کارروائی محمد افضل گورو شہیدؒو محمد مقبول بٹ شہیدؒ کی شہادت اور حضرت امیر صاحب کی اسارت کے ایام کی مناسبت سے بھارت کو سبق سیکھانے کیلئے ترتیب دی تھی۔یاد رہے کہ محمد افضل گورو شہیدؒ کایوم شہادت9فروری، مقبول بٹ شہیدؒ کا یوم شہادت11فروری اور حضرت امیر صاحب کا یوم اسارت بھی11فروری ہی ہے۔ مجاہدین نے ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور دشمن سے انتقام لینے کیلئے ہی اس دن کا انتخاب کیا۔ اہل کشمیر کے زخمی دلوں پر اس خاص مناسبت کا بڑا اثرا ہوا۔ یہ کارروائی ان کے زخموں کا مداوا اور دلوں کی مسرت کا ذریعہ ثابت ہوئی۔ادھرحریت رہنما افضل گورو کی پانچویں برسی کے موقع پر متحدہ مزاحمتی قیادت کی کال پرجمعہ کو وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جب کہ قابض حکومت نے حریت قیادت کو نظربند کردیا،بھارت کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے افضل گورو کی پانچویں برسی پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال اور پرامن احتجاج کی کال دی تھی جس پر وادی میں مکمل ہڑتال اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔دوسری جانب قابض انتظامیہ نے احتجاج ناکام بنانے کے لئے حریت رہنماؤں کو گھروں میں ہی نظربند کردیا، سید علی گیلانی، یاسین ملک، میرواعظ عمر فاروق، محمد اشرف سہری، غلام احمد گلزار، مختار احمد وزا، بلال صدیقی اور محمد اشرف سمیت دیگر کو نظربند کردیا گیا۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارت مخالف احتجاج کو روکنے کے لئے سری نگر اور بعض شمالی علاقوں میں سخت پابندیاں لگاتے ہوئے ٹرین سروس کو بھی معطل کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین نے بھارتی فوجیوں پر حملہ کر کے کشمیری ایک کمانڈر کو چھڑوا لیا۔بھارتی سکیورٹی فورسز پرحملہ کرکے چھڑائے گئے مجاہدنوید جٹ عرف ابوحنظلہ نے سوشل میڈیاپراپنی تصویرجاری کی ہے جس میں وہ ایک اورمجاہدصدام کے ساتھ بیٹھے ہیں۔صدام برہان وانی کے قریبی ساتھی رہے اوروہ اکثروانی کے ساتھ اپنی تصویریں اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں۔ابوحنظلہ کو 3روزقبل کشمیری مجاہدین کے ایک حملے میں بھارتی فوج سے چھڑاالیاگیاتھاجس میں 2بھارتی اہلکارہلاک ہوگئے تھے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ۔مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے کرن نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر 2 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن بھارتی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ جھڑپ کے دوران ایک بھارتی اہلکار مارا گیا جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک سیمینار سے خطاب میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے کہا ہے متحدہ قیادت کے پاس آزادی کیلئے کوئی روڈمیپ نہیں اور صرف ہڑتالوں سے ہی ہم آزادی حاصل نہیں کرسکتے۔2013 ء میں، میں نے حریت قائدین سے سیمینار کے دوران درخواست کی تھی کہ وہ آزادی حاصل کرنے کیلئے ایک روڈمیپ تیار کرے مگر میرے مشورے پر کوئی عمل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں راج ناتھ سنگھ اور نریندر مودی کی دھمکیوں سے ڈرنا نہیں چاہئے کیوں کہ ہم مسلمان ہے۔ جس آپریشن آل اوٹ کو عسکریت پسندوں کو جان بحق کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے، اس سے بھارت ازخود کشمیر سے باہر ہوجائے گا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online