Bismillah

664

۸تا۱۴صفر المظفر۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۱۹تا۲۵اکتوبر۲۰۱۸ء

شعبہ تعارف کے وفد کا6روزہ دورہ لاہور،13نشستوں کا اہتمام

(شمارہ 631)

شعبہ تعارف کے وفد کا6روزہ دورہ لاہور،13نشستوں کا اہتمام

65  علماء کرام، عصابہ مقدمین اور معاونین سمیت700  کارکنان شریک ہوئے،30 افراد کا دورہ تربیہ کا ارادہ
تمام نشستوں کے تاثرات شاندار رہے،جماعتی ترتیبات اور امیرالمجاہدین مولانا محمد مسعود ازہرکیلئے ڈھیر ساری دعائیں

لاہور(القلم نیوز)شعبہ تعارف کے وفد کا 6 روزہ دورہ لاہور،13 نشستوں کااہتمام،65  علماء کرام، عصابہ مقدمین اور معاونین سمیت700  کارکنان شریک ہوئے،30 افراد کا دورہ تربیہ کا ارادہ۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع لاہور میں شعبہ تعارف کے وفد کا6  روزہ تفصیلی دورہ ہوا جس میں لاہور کے تمام حلقوں  ابوبکر، عمر، عثمان، علی، ابوعبیدہ، طلحہ، عبدالرحمن، سعید، زبیر اور اسامہ رضی اللہ عنہم کا مختصر دورہ ہوا۔ مجموعی طور پر13  نشستوں میں65  علماء کرام700  کارکنان جس میں عصابہ مقدمین اور معاونین شریک ہوئے۔شرکاء میں سے اس تربیہ کیلئے 30 افراد نے نقد ارادہ کیا۔ دورہ مجموعی طور پر بہت اچھا رہا۔ اکثر نشستوں میں  بہت اچھے تاثرات رہے خاص طور پر علماء کرام نے جماعتی ترتیبات اور امیر محترم مولانا محمد مسعود ازھر صاحب کوبہت ساری دعاؤں سے نوازا۔ کارکنان اور معاونین کا کام کرنے کا عزم بڑھا اور کچھ بڑے حضرات سے انفرادی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔علماء کرام میں خاص طور پر حضرت مفتی محمد حسن صاحب، حضرت مفتی غلام مصطفی صاحب، حضرت مولانا قاضی عبدالخالق صاحب، حضرت مولانا مشہود صاحب، حضرت مولنا عزیز الرحمن صاحب اور مفتی محمد زاہد صاحب سے ملاقاتیں ہوئیں۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online