Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 631)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 631)

ہفتہ کشمیر

٭7 فروری سرینگر میں ہسپتال پرحملے میں پولیس اہلکار ہلاک،مجاہدبچ نکلنے میں کامیاب٭8 فروری سوپور میں ہڑتال کے دوران بھارتی فورسز اور مشتعل مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں،متعدد زخمی٭9 فروری افضل گورو کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال،مظاہرے،حریت قیادت نظر بند، ٹرین سروس معطل رکھی٭10 فروری سنجوان فوجی چھاؤنی پر یلغار،5افسروں سمیت25 ہلاک،درجنوں زخمی٭11 فروری کشمیری مجاہدین نے 2 بھارتی فوجی مار کر ساتھی چھڑا لیا،راشٹریہ رائفلز نے سرچ آپریشن ٭12فروری بھارتی تحویل سے چھڑائے گئے مجاہدنے اپنی تصویر جاری کردی٭13 فروری سرینگر میں بھارتی فورسز پر مجاہدین کے ایک اور حملے میں اہلکار ہلاک۔

ہفتہ فلسطین

٭7 فروری غزہ میں صورتحال بدتر2سال میں رہنے کے قابل نہیں رہے گا،اقوام متحدہ٭8 فروری اسرائیلی فوج کے وحشی کتوں سے زخمی فلسطینی نوجوان علاج سے محروم‘ حالت تشویشناک٭9 فروری غرب اُردن میں یہودی آباد کاری کیلئے مزید 13 ہزار مکانات کی منظوری٭10 فروریاسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ‘ 2فلسطینی شہید‘ 70زخمی٭11 فروری مغربی کنارا: فلسطینی نے چاقو سے حملہ کرکے اسرائیلی کو قتل کر دیا، فوجی ترجمان کا دعویٰ٭12فروری ربی کے قتل کا الزام‘ اسرائیلی فوج نے حماس کے کارکن کو شہید کر دیا٭13 فروری الخلیل: دستی بم پھینکنے پراسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں،علاقے میں سرچ آپریشن ۔

ہفتہ عراق

٭7 فروری بشار فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے بچوں سمیت23 شہید٭8 فروری شام نے اسرائیل کا ایف16 طیارہ مار گرایا‘ ترک ہیلی کاپٹر تباہ‘2 فوجی ہلاک٭9 فروری غوطہ پر بشارفوج اور روسی بمباری سے 53 شہری شہید ، درجنوں زخمی ہوگئے٭10 فروریعراقی شہر رمادی میں خودکش حملے ایک شخص ہلاک،26زخمی ٭11 فروری غوطہ پر بشار فوج کی بمباری سے مزید6 شہری شہید،2 بچے شامل٭12فروری کرکوک میں مسلح افراد کی پولیس سے جھڑپ،اہلکار سمیت 3 زخمی٭13 فروری ادلب اور حما کے80 دیہات پرمخالفین قابض ،غوطہ اور ڈوما پر بشار فورسز کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری۔

ہفتہ افغانستان

٭7 فروری غزنی اور ہلمند میں سپلائی کے قافلے پر حملے میں 5ٹینکر تباہ،درجنوں ہلاکتیں ہوئیں٭8 فروری زابل اور ہلمند میں دھماکوں سے 4 ہلاک،بادغیس میں شہری آبادی پر افغان گولہ باری سے خاتون شہید٭9 فروری فراہ ائیربیس پر طالبان کا میزائل حملہ، 8 اطالوی فوجی ہلاک، 16 زخمی ہوگئے٭10 فروریتخارمیں مجاہدین نے بھارتی ہیلی کاپٹر مار گرایا،سوار تمام اہلکار جل مرے٭11 فروری  گریشک میں 130 الکاروں کا مجاہدین کے سامنے سرنڈر، 14 فوجی ہلاک٭ 12 فروری کنڑ میں 3 چوکیوں پر مجاہدین کا قبضہ،نورستان وغزنی میں 15 اہلکار کام آئے٭13 فروری ہلمند میں سکیور ٹی اہلکار نے اپنے ہی16 ساتھیوں کو مار ڈالا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online