Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 633)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 633)

ہفتہ کشمیر

٭21 فروری کشمیری مجاہدین کے حملے میں بھارتی فوجی شدید زخمی ،سرچ آپریشن شروع٭22 فروری بھارتی پولیس کے زیر حراست کشمیری نوجوان شہید،ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے٭23 فروری کشمیری مجاہدین کیخلاف ہائی ٹیک ڈرون استعمال کرنے کا بھارتی فیصلہ٭24 فروری مقبوضہ کشمیر: 8 سالہ بچی کے قتل کیخلاف مظاہرے‘ یا سین ملک ساتھیوں سمیت گرفتار٭25 فروری مقبوضہ کشمیر: مظاہرین کیخلاف پیلٹ گن کی جگہ تیزابی مادہ کے استعمال کی سفارش٭26 فروری بھارتی ریاستی دہشت گردی میں ذہنی معذور سمیت 2 افراد شہید،مظاہرے جاری٭27 فروری پلوامہ میں مجاہدین کا ائیر اسٹیشن پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی: فائرنگ سے فوجی ہلاک۔

ہفتہ فلسطین

٭21 فروری اسرائیلی فوج نے عہد تمیمی کے کزن سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا٭22 فروری غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر شہید٭23 فروری مغربی کنارا میں مشتعل فلسطینیوں کا امریکی وفد پر گندے انڈوں اور جوتوں سے حملہ٭24 فروری اذان پر پابندی کا صہیونی قانون، پولیس کو مساجد پر چھاپوں کا اختیاردینے کی سفارش٭25 فروری غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 22 فلسطینی زخمی٭26 فروری اسیرکی اہلیہ اوروالد سمیت اسرائیلی فوج کے ہاتھوں5 فلسطینی گرفتار ٭27 فروری اسرائیلی فوج کی رات کی تاریکی میں گھر گھر تلاشی،20 فلسطینی گرفتار۔

ہفتہ عراق

٭21 فروری الغوطہ الشرقیہ پر شامی فورسز کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 24 شہری جاں بحق٭22 فروری شام: بمباری جاری‘ مزید9 ہلاک: سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر اتفاق نہ ہو سکا٭23 فروری شام میں 200سے زائد نئے ہتھیاروں کا تجربہ کیا: روسی رکن پارلیمنٹ٭24 فروری غوطہ پر بمباری رکوانے میں عالمی ناکام، سے193 شہید٭25 فروری شامی طیاروں کی چوتھے روز بھی بمباری، بچوں سمیت مزید 55 شہری شہید کردیئے گئے٭26 فروری عراق میںحملہ‘ 27 پولیس اہلکار ہلاک: اجتماعی قبر سے 70 نعشیں برآمد٭27 فروری غوطہ پر کیمیائی گیس حملے کی اطلاعات،بمباری میں9 شہید۔

ہفتہ افغانستان

٭21 فروری جنگ تیز کرنے کے لئے 800 امریکی فوجی مشیر کابل پہنچ گئے، ٭22 فروری طالبان کے حملوں سے افغانستان لرز اٹھا ،45 ہلاک،3 ٹینک تباہ٭23 فروری سینکڑوں مجاہدین کا فراہ کے اہم فوجی اڈے پر دھاوا، گھمسان کی جنگ کے دوران 25 فوجی نشانہ بنے٭24 فروری  ہلمند میں پولیس ہیڈکوارٹرز، خفیہ ادارے کے دفتر اور آرمی  بیس سے بارود بھری گاڑیاں ٹکرائی گئیں٭25 فروری فراہ میں مجاہدین حملوں  میں33 اہلکار ہلاک ،فاریاب میں 40  فوجی محصور ٭26 فروری کابل وغزنی، چیف ایگزیٹو مشیر سمیت 8 ہلاک، 3 رینجرز گاڑیاں بھی تباہ٭27 فروری کابل میں  فائرنگ سابق سینیٹر 2محافظوں سمیت ہلاک۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online