Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

فدائی نے بارود بھری گاڑی نیٹو قافلے سے ٹکرا دی،حملوں میں10ٹینک تباہ، 75ہلاکتیں

(شمارہ 636)

فدائی نے بارود بھری گاڑی نیٹو قافلے سے ٹکرا دی،حملوں میں10ٹینک تباہ، 75ہلاکتیں

نیٹوٹرینروں کے کاروان کو کا نشانہ بنایاگیا، قندہار ائربیس پر بھی غیرملکی افواج پر فدائی حملہ،2 ٹینک تباہ،سوارتمام فوجی واصل جہنم،ہلمند، پکتیکا اور غزنی میں کئی چوکیاں فتح
یہ وقت مذاکرات کے لئے بہت موزوں ہے،جنرل نکلسن،فراہ میں 3 فوجی مراکز پر مجاہدین کا دھاوا،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود غنیمت،درجنوں اہلکار ہلاک

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان میںمجاہدین کے اتحادیوں پر تابڑ توڑ حملے جاری، کابل میں فدائی نے بارود بھری گاڑی نیٹو قافلے سے ٹکرا دی، قندھار ایئر بیس پر بھی غیر ملکی افواج پر فدائی حملہ،امارت اسلامیہ میں مجاہدین کی فدائی کارروائیوں اور حملوں میں 75 اتحادی ہلاک اور درجنوں زخمی ،10 ٹینک اور متعدد فوجی اور رینجرز گاڑیاں بھی تباہ،مجاہدین کا کئی چوکیوں پر قبضہ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی غنیمت کرلیا، دوسری جانب پے درپے  ناکامیوں پر امریکی جنرل نے طالبان کو مذاکرات کی دہائی دی ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت مذاکرات کے لئے بہت موزوں ہے،مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔تفصیلات   کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں غیرملکی افواج پر طالبان کے فدائی حملے میں 10 نیٹو فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔  منصوری آپریشن کے سلسلے میں طالبان بمبار نے کابل شہر میں نیٹوٹرینروں کے کاروان کو کا نشانہ بنایا۔ کابل شہر کے حلقہ نمبر9 کے مربوطہ سڑک نو کے مقام پر  فدائی نے بارود بھری گاڑی فوجی کاروان سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور ان میں سوار 6 سے 10 نیٹو ٹرینر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ ادھر قندہار ائربیس کے قریب  ایک اور فدائی نے بارودی مواد سے بھری اپنی گاڑی قابض فوجیوں کے قافلے سے ٹکرادی، جس کے نتیجے میں 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار غیر ملکی فوجی ہلاک وزخمی ہوگئے۔ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔موصولہ اطلاع کے مطابق سرخدوز اور تریخ زابر کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے پولیس اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ، 15 اہلکار ہلاک، جبکہ 16 مزید زخمی ہوئے۔امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ناوہ، مارجہ، نادعلی اور گرشک اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے چار گل پٹرول پمپ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا جس سے چوکی فتح، ٹینک ورینجر گاڑی تباہ، پانچ اہلکار ہلاک، 2 مزید زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ سرخدوز، تریخ زابر، ژڑ وصاحب اور خسر آباد کے علاقوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 32 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔جہادی ذرائع نے ضلع مارجہ سے کہا کہ علیزوں اور بڑھی چار راہی کے علاقوں میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے اہم کمانڈر سمیت 10 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع نادعلی سے اطلاع دی کہ  نثار احمد چار راہی، نو روزوں اور شین گل چار راہی کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے 11 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور پکتیکا صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے خاک غریبہا کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوگئے ،دریں اثناء تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ ایک فوجی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد  شہر اور سرخ رود و غنی خیل اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online