Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

شعبہ تعارف کے وفدکا دورہ ضلع سیالکوٹ،17نشستوں میں علماء و معاونین سے ملاقاتیں

(شمارہ 636)

شعبہ تعارف کے وفدکا دورہ ضلع سیالکوٹ،17نشستوں میں علماء و معاونین سے ملاقاتیں

پسرور، سمبٹریال، ڈسکہ میںنشستوں کا اہتمام،  1500افراد کی شرکت، 32 عصابہ،50 علمائے کرام بھی شامل تھے
مولانا مجاہد عباس، بھائی راشدمشتاق اور بھائی عابدمحمودوفد میں شامل تھے امیرمحترم کی بنائی ہوئی ترتیباب پر اطمینان کا اظہار

سیالکوٹ(القلم نیوز) شعبہ تعارف کے وفد نے ضلع سیالکوٹ کا چار روزہ دورہ کیا جس میں 17 نشستوں کا اہتمام کیا گیا،وفد میں مولانا مجاہد عباس، بھائی راشد مشتاق اور بھائی عابد محمود شامل تھے۔ مختلف نشستوں میں 1500 سے زائد شرکاء مستفید ہوئے،جن میں 32 عصابہ، 50 علمائے کرام بھی شامل تھے۔ تربیہ کے 22 جبکہ دورہ تفسیر کے لئے 91 افراد تیارہوئے۔تفصیلات کے مطابق سٹی سیالکوٹ، پسرور، سمبٹریال، ڈسکہ میں علماء معاونین،کارکنان کے ساتھ 12 نشستیں ہوئیں۔ تقریبا  1500افراد شریک ہوئے جن میں علمائے کرام50،عصابہ 32  ارکان شریک ہوئے۔ دورہ  کیلئے 22 جبکہ تفسیر کے لئے 91 افراد تیار ہوئے۔عشر ارادے وعدے بھی ہوئے۔علماء نے کارگزاری سن کرحضرت امیرمحترم کی بنائی ہوئی ترتیباب پرشرکاء نے دلی اطمینان کا اظہار فرمایا اورحضرت امیرمحترم کی دینی خدمات کوسراہا۔ جماعت مجاہدین، معاونین کوخصوصی دعاوں سے نوازا۔ دورے میںشریک شعبہ تعارف کے ناظم مولانا مجاہد عباس صاحب بھائی راشدمشتاق صاحب اورضلعی منتظم بھائی عابدمحمودصاحب ہمراہ رہے۔ادھر شعبہ تعارف کے وفد کی 2دن میں علماء معاونین،کارکنان کے ساتھ  5نشستیں ہوئیںجبکہ 28 علمائے کرام اور 28 کارکنان سے ملاقاتیں بھی کی گئیں۔ دورے میںشریک شعبہ تعارف کے ناظم مولانا مجاہد عباس صاحب بھائی راشدمشتاق صاحب اورضلعی منتظم  ہمراہ رہے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online