Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 636)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 636)

ہفتہ کشمیر

٭14مارچ پلوامہ میں بھارتی فوج نے 2 بے گناہ نوجوانوں کو گولیاں مار دیں٭15 مارچ ریاستی دہشت گردی میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیری شہید کردیئے٭16 مارچ حریت رہنما سید علی گیلانی نے مذاکرات کی بھارتی پیشکش رد کر دی٭17 مارچ بھارتی فوج کیمیائی مواد سے کشمیریوں کے گھر اڑانے لگی،کھمنوہ میں 4 مکان تباہ کردیئے٭18 مارچ بھارتی فوج کشمیری آئمہ،خطباکوہراساں کرنے لگی، کیمپوں میں بلا کر دینی سرگرمیوں سے متعلق سوالات، آڈیو ریکارڈنگ طلب٭ 19 مارچ 3کشمیریوں کی شہادت کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے٭20 مارچ 7سالہ مسلسل نظر بندی پر علی گیلانی حریت چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش۔

ہفتہ فلسطین

٭14مارچ غرب اردن میں اسرائیلی آبادکاروں سے جھڑپ‘ ایک فلسطینی نوجوان شہید، دوسرا زخمی٭15 مارچ فلسطینی نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی،1فوجی ہلاک٭16 مارچ غزہ میں فلسطینی وزیر اعظم کے قافلے پر بم حملہ،3کاریں تباہ٭17 پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ٭18 مارچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی 13 مقامات پر شدید بمباری،متعدد افراد زخمی٭19 مارچ اسرائیلی فوج کاکریک ڈاؤن، دو ماہ میں 1319 فلسطینی گرفتارکئے گئے٭20 مارچ مارچ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوج پر کار چڑھادی، افسر سمیت 2 ہلاک 2 شدیدزخمی،کار ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوگیا۔

ہفتہ عراق

٭14مارچ غوطہ سے انخلا کیلئے جمع شہریوں پر روسی بمباری،37 شہید٭15 مارچ عراق میں اسلحہ سپلائی پر مامور امریکی ہیلی کاپٹرتباہ،7فوجی ہلاک٭16 مارچ  بشار اور روسی فضایہ نے قصبہ بطنہ القفر اور ساقبہ پر نیپام اور کلسٹر بموں کی بارش کر دی ،  72 شہید٭17 مارچ عراقی وزیراعظم کاسکیورٹی انچارج قتل،شریف اسماعیل کو بغداد میں نشانہ بنایا گیا٭18 مارچ غوطہ میں بچوں سمیت ایک ہزار زخمیوں کی حالت تشویشناک٭19 مارچ  الانبار کے قصبہ القائم کے قریب ہوا،جھڑپوں میں 25 شہری اور سکیورٹی اہلکار مارے گئے٭20 مارچ شام میں خانہ جنگی سے 15 لاکھ افراد معذور،33 لاکھ بچوں کی زندگی کو خطرات لاحق  ہیں،اقوا م متحدہ کی رپورٹ۔۔

ہفتہ افغانستان

٭14مارچ  قندہار ائربیس پر بھی غیرملکی افواج پر فدائی حملہ،2 ٹینک تباہ،سوارتمام فوجی واصل جہنم٭15 مارچ  ناکامی پر امریکی جنرل کی طالبان کو مذاکرات کی دہائی٭16 مارچ کابل میں فدائی نے بارود بھری گاڑی نیٹو قافلے سے ٹکرا دی، 10 سے زائد ہلاکیں٭17 مارچ ہلمند میں  چوکی فتح، کمانڈر سمیت 27 ہلاکتیں، اسلحہ و گولہ بارود غنیمت٭18 مارچ ننگرہار ایئرپورٹ پر حملے میں کمانڈر سمیت 11 ہلاک،5 ٹینک بھی تباہ ہوئے٭19 مارچ فراہ میں 3 فوجی مراکز پر مجاہدین کا دھاوا، درجنوں اتحادی ہلاک، متعدد فرار ٭20 مارچ  گریشک ونادعلی اضلاع میں فوجیوں پر لیزر گن حملے، 27 اہلکار ہلاک و زخمی،فاریاب میں چوکی پر قبضہ۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online