Bismillah

655

۲۱تا۲۷ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۰تا۶ااگست۲۰۱۸ء

شعبہ تبلیغ کے وفد کا دورہ بہاولپور، 24بیانات میں سینکڑوں افراد مستفید

(شمارہ 638)

شعبہ تبلیغ کے وفد کا دورہ بہاولپور، 24بیانات میں سینکڑوں افراد مستفید

مسلمان جہاد سے غافل ہو کر غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال رہے ہیں،لیکن آج بھی عالم کفر مجاہدین سے کانپتا ہے، علماء کرام

بہاولپور(القلم نیوز)شعبہ تبلیغ کے وفد کا دورہ ضلع بہاولپور،24 بیانات میں سینکڑوں افراد مستفید،علمائے کرام  نے فرمایا کہ مسلمان جہاد سے غافل ہو کر غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال رہے ہیں لیکن آج بھی مجاہدین سے کفر تھر تھر کانپتا ہے۔وفد میں  مولاناعبد العزیز ایثار صاحب مولانامحمدعمیر صاحب مولاناامان اللہ صاحب اور مفتی خبیب الرحمن قاضی صاحب  شامل تھے۔ علماء کرام نے 24 بیانات میں سینکڑوں افراد کو کلمہ نماز اور جہاد کی دعوت دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مجموعی طور پر جہاد سے غافل ہو کر غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال رہے ہیں مزید ارشاد فرمایا کہ افغانستان میں روسی افواج کے حملہ کے بعد امریکی اور نیٹو اتحاد کے تابڑ توڑ حملے شام برما فلسطین اور کشمیر میں مسلمان بچوں پر بارودی آگ کا برسانا وغیرہ یہ ایسے واقعات ہیں جن کودیکھ کر مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوجاتا لیکن عمومی طورپر مسلمان نے غفلت کی زندگی گذارنے پر اپنے آپ کو مجبور کر کے رکھ دیا ہے  لیکن عالم کفر ہوش کے ناخن لے کہ الحمد للہ سارے مسلمان غافل نہیں ہوئے اور الحمد للہ کچھ مسلمان ابھی بھی ہیں جن سے عالم کفر پریشان اور تھر تھر کانپتا دکھائی دیتا ہے۔ ہم عالم کفر کو یادرکھنے کی بات بتلادینا چاہتے ہیں کہ کفر اپنی طاقت اور پراپیگنڈوں کے بل بوتوں پر مجاہدین کو ان شاء اللہ ختم نہیں کرسکتے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online