Bismillah

640

۳تا۹شعبان المعظم ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۰تا۲۶اپریل۲۰۱۸ء

بھارت، بہار میں مسلم کش فسادات،50دکانیں نذر آتش،60مسلمان زخمی

(شمارہ 638)

بھارت، بہار میں مسلم کش فسادات،50دکانیں نذر آتش،60مسلمان زخمی

ہندو شدت پسندوں کے مسلمانوں پر حملوں کے بعد جھڑپیں شروع،ہندو بلوائیوں نے دوسرے روز بھی جاری رکھے،کرفیو نافذ

بہار(نیٹ نیوز)اورنگ آباد میں مسلم کش فسادات، 60 مسلمان زخمی، ہندو بلوائیوں نے مسلمانوں کی 50 دکانوں کو آگ لگا دی،ریاست بہار کے علاقے اورنگ آباد میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ ہندو شدت پسندوں کے مسلمانوں پر حملوں میں ساٹھ افراد زخمی ہوگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو شدت پسندوں کے مسلمانوں پر حملوں کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں۔ ہندؤں کا ایک جلوس جامع مسجد اورنگ آباد سے گزر رہا تھا۔ ہندو شدت پسندوں نے مسلمانوں کی پچاس دکانوں کو آگ لگادی اور ایک جنریٹر بھی جلا ڈالا۔ ہندو شدت پسندوں نے دعویٰ کیاکہ ان پر مسلمانوں نے حملہ کیا۔ہندو بلوائیوں نے دوسرے روز بھی حملے جاری رکھے۔ شدت پسندوں نے مزید شہروں اور علاقوں میں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ انتظامیہ نے کشدگی کنٹرول کیلئے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online