Bismillah

648

۳۰رمضان المبارک تا۶شوال ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۵تا۲۱ جون۲۰۱۸ء

ہفتہ رفتہ (شمارہ 638)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 638)

ہفتہ کشمیر

٭28مارچ مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید4نوجوان شہید،ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے٭29 مارچ راجوری اور سندر بنی میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن،نہتے کشمیریوں کو ہراساں کر نے کا سلسلہ جاری٭30 مارچ شوپیاں کے علاقوں کچدرا اور درا گڑھ میں کیمیکل پھینک کر4 مکانات جلا دئے گئے٭31 مارچ کشمیریوں کی گرفتاریوں کیخلاف مظاہروں پر بھارتی دھاوا، شیلنگ سے متعدد زخمی٭یکم اپریلبھارتی فوج کا 4 شہدا کی میتیں دینے سے انکار‘ زبردست مظاہرے‘ جھڑپوں میں 7 زخمی٭2 اپریل  شوپیاں میں بھارتی فوج نے17 کشمیری شہید کردیئے ٭3 اپریل شہید زبیر کو 11 برس کی عمر میں گرفتار کیا گیا۔

ہفتہ فلسطین

٭28مارچ 92 یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا‘ بے حرمتی کا ارتکاب٭29 مارچ  اسرائیلی گولا باری سے فلسطینی کسان شہید، ایک شخص زخمی ٭30 مارچ اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوگئے٭31 مارچ نہتے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے15 شہید،1400 زخمی ٭یکم اپریل 17 فلسطینیوں کی شہادت پر اقوام متحدہ نے منہ پھیر لیا،فائرنگ سے مزید 13 زخمی ہوگئے،4 کی حالت تشویشناک ٭2 اپریل اسرائیل کی غزہ کے اندر کارروائیوں کی دھمکی، فائرنگ سے مزید 3 زخمی ہونے کی اطلاعات٭3 اپریل شہید فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا نوٹس ،غرب اردن سے 14 فلسطینی شہری گرفتار۔

ہفتہ عراق

٭28مارچ  شامی فوج کی ادلب کے دیہات پر بمباری ،12 افراد  شہید ہوگئے٭29 مارچ بغداد میں حکومتی فورسز اور مخالف گروپ میں فائرنگ واقعات  میں2 افراد زخمی٭30 مارچ 39 بھارتی شہری عراق میں مارے جانے کی تصدیق،لاشوں کی واپسی کیلئے کوششیں٭31 مارچ کرکوک میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی،ایک گاڑی کو جزوی نقصان٭یکم اپریل ترک افواج نے شامی علاقے عفرین کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا٭2 اپریل شام میں بشار فورسز کی مخالفین کے خلاف کارروائیاں جاری، درجنوں گرفتار٭3 اپریلشام میں بارودی سرنگ دھماکہ  امریکہ اور برطانیہ کے 2 فوجی ہلاک۔

ہفتہ افغانستان

٭28مارچ نصف افغانستان پر طالبان قبضے کی روسی تصدیق،یورپی یونین مذاکرات کی خواہاں٭29 مارچ فراہ میں مسجد پر امریکی ڈرون حملے میں15 حفاظ شہید ہوگئے٭30 مارچ غزنی، فوجی آپریشن ناکام،14 قتل،18 زخمی، 3 ٹینک تباہ٭31 مارچ غزنی میں مجاہدین کا کاروان پرحملے ،3 ٹینک تباہ، 9 ہلاک و زخمی٭یکم اپریل ننگرہار و میدان،پولیس چیف اوراعلی افسر قتل، 3محافظ زخمی ہوگئے٭2 اپریل فراہ وروزگان میں متعدد چوکیاں طالبان نے فتح کرلیں، 26 کمانڈوز ہلاک وزخمی،اسلحہ و گولہ بارود غنیمت ٭3 اپریل قندوز میں مسجد پر امریکی بمباری-101 حفاظ شہید،150 افراد شہید ہوئے، بدلہ لینگے، طالبان ترجمان

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online