Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

54مقامات پر دورات تفسیرآیات جہاد کا شاندار انعقاد

(شمارہ 641)

    54مقامات پر دورات تفسیرآیات جہاد کا شاندار انعقاد    

قرآن میں جہاد کے خلاف پھیلائے جانے والے تمام وساوس کا مدلل جواب موجود ہے،جہادسے روگردانی مسلمانوں کی تنزلی اور پستی کا سبب ہے، علمائے کرام
پہلے مرحلے میں 25جبکہ دوسرے میں 29  مقامات پر دورات پڑھائے گئے،شرکت سے معلوم ہوا جہاد اسلام کا ایک محکم اور قطعی فریضہ ہے،لوگوں کے تاثرات،کراچی میں1440 خواتین کی شرکت
یہ دورات تفسیر آیات جہاد امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعودازہرحفظہ اللہ تعالیٰ کے تعلیمی وتدریسی طرز کے موافق پڑھائے جاتے ہیں،مرکز عثمانؓ و علیؓ میں یہ سال بھر جاری رہتے ہیں
کراچی، لاہور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، ڈسکہ، فیصل آباد، راولپنڈی، ٹنڈومحمد خان، ڈی آئی خان میں خواتین کیلئے دورات کا اہتمام، بالعموم دورات اردو زبان میں لیکن بعض مقامات پرکچھ حصے پشتو اور بلوچی میں بھی پڑھائے گئے
 دورات مولانا محمد مسعودازہرحفظہ اللہ تعالیٰ کے شاگرد اور متعلقین علمائے کرام پڑھاتے ہیں،طلبہ ، علماء کرام ،جماعتی ذمہ داران اور قائدین کے علاوہ عوام الناس نے بھی بڑھ چڑھ کر اجتماعات میں شرکت کی

بہاولپور(القلم نیوز)مجلس دعوت القرآن کے زیر اہتمام 54 مقامات پر سالانہ دورات تفسیر آیات جہادانعقاد کیا گیا، اہل ایمان نہایت ذوق وشوق سے قرآن کریم کا جہادی پیغام سننے کے لیے شریک ہوتے رہے۔ ان دورات میں شرکت سے معلوم ہوا کہ جہاد اسلام کا ایک محکم اور قطعی فریضہ ہے، اسلام کی ترقی اورمسلمانوں کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ سے وابستہ ہے، اس وقت مسلمانوں میں تنزلی اور پستی کا ایک بڑا سبب جہاد سے روگردانی ہے۔ قرآن کریم جہاد کے خلاف پھیلائے جانے والے تمام وساوس کا مدلل جواب دیتا ہے۔ یہ دورات تفسیر آیات جہاد امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعودازہرحفظہ اللہ تعالیٰ کے تعلیمی وتدریسی طرز کے موافق پڑھائے جاتے ہیں۔ سال بھر یہ دورہ تفسیر مرکز عثمان وعلی بہاولپور میں جاری رہتا ہے مگر رجب و شعبان میں طلبہ مدارس کے لیے خصوصا اور عوام الناس کی سہولت کے لیے عموما ملک بھر کے مختلف شہروں میں پڑھائے جاتے ہیں۔ امسال یہ دورات ملک کے تقریبا54  مقامات پر پڑھائے گئے۔امسال دورات کا انعقاد تین مرحلوں میں کیا گیا، پہلا مرحلہ 31 مارچ ، دوسرا7 اپریل اور تیسرا 14اپریل کو شروع ہوا۔  25 مقامات پر منعقدہ  دورات میں 2 ہزار210 افراد نے شرکت کی سعادت پائی، 28 مقامات پر منعقدہ دورات میں شرکاء کی تعداد 3 ہزار 645   رہی۔ یہ دورات بالعموم اردو زبان میں لیکن بعض مقامات پرکچھ حصہ پشتو اوربلوچی میں بھی پڑھائے جاتے ہیں۔ یہ دورات امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعودازہرحفظہ اللہ تعالیٰ کے شاگرد اور متعلقین علمائے کرام پڑھاتے ہیں۔ ان دورات میں متعدد مقامات پر خاص عورتوں کے لیے بھی شرکت کا انتظام کیاجاتا ہے۔کراچی، لاہور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، ڈسکہ، فیصل آباد، راولپنڈی، ٹنڈومحمد خان، ڈی آئی خان میں خواتین کیلئے دورات کا اہتمام کیا گیا۔کراچی میں سب سے زیادہ 1440خواتین نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق کثیر تعداد والے علاقوں میں کراچی، بہاولپور، نوشہرہ، ڈسکہ، گوجرانوالہ، راولاکوٹ، ہنگو، ٹنڈو محمد خان ،تیمر گرہ اور خضدار وغیرہ شامل  ہیں۔ علمائے کرام نے دورات کے دوران   قرآن کریم کی ۵۵۸ آیاتِ جہاد کا ترجمہ وتفسیر پڑھانے کے ساتھ ساتھ جہاد کی فرضیت، جہاد کی شرائط، جہاد کے اہداف، جہا د کے اہم مسائل، جہاد کے فوائد، جہاد کے اصول وضوابط اور قرآن مجید میں مذکور جہادی واقعات کی تفصیل اورفوائد و اسباق پر پھر پور روشنی ڈالی گئی۔منکرین جہادکی طرف سے پھیلائے جانے والے وساوس اور اشکالات واعتراضات کا جواب قرآن کی روشنی میں دیا گیا۔ یہ دورات اسلام کے ایک اہم فرض کے احیاء اور قرآن کریم کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ان دورات کا آغاز امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعود ازھر حفظہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور ہر سال رجب وشعبان کے مہینے میں پورے ملک میں ان دورات کا انعقاد کیاجاتاہے جوحضرت امیر محترم کے شاگرد اورفیض یافتہ علمائے کرام پڑھاتے ہیں۔رواں سال کے دورات کی تفصیل اس طرح ہے، جھنگ،شرکاء کی تعداد 200 ، ڈسکہ/سیالکوٹ،شرکاء کی تعداد۱۱۵(۷۵ مرد/ ۴۰ خواتین) بھمبر شرکاء کی تعداد ۵۰،وہاڑی،شرکاء کی تعداد ۱۷۰(۱۲۰ مرد/۵۰ خواتین) پشاور،شرکاء کی تعداد ۱۱۳،بٹ خیلہ شرکاء کی تعداد ،۱۵۰۰ ،اوکاڑہ،شرکاء کی تعداد،۲۱۰(۱۱۰مرد،۱۰۰ خواتین) ،پاکپتن شریف،شرکاء کی تعداد ۶۲(۳۰ مرد،۳۲ خواتین)،خانیوال، شرکاء کی تعداد ۱۱۰،صادق آباد،شرکاء کی تعداد،۴۹۵( ۳۹۰ مرد…۱۰۵ خواتین) سرگودھا،شرکاء تعداد،۴۵ ،لاڑکانہ ،شرکاء کی تعداد ۵۰۰،نواب شاہ،شرکاء کی تعداد ۴۵۰،کوٹلی۔شرکاء کی تعداد ۱۰۰ زائد،بہاولنگر۔ شرکاء کی تعداد ۱۰۰ سے زائد ،مفظر آباد ۔شرکاء کی تعداد ،۱۱۰ ، لہڑی۔شرکاء کی تعداد ،۴۳۰( ۲۴۰ مرد/۱۹۰ خواتین) ۔مردان ۔ شرکاء کی تعداد ۔۶۰۰،تیمر گرہ، شرکاء کی تعداد ،3000، ہنگو ،شرکاء کی تعداد ،300 سے زائد،کوئٹہ،شرکاء کی تعداد 495(300مرد/195 خواتین)،کراچی صوبہ سیدنا ابو عبیدہؓ،شرکاء کی تعداد:1300(500 مرد،خواتین800)،کراچی صوبہ سیدنا علی المرتضیٰ ؓ، شرکاء کی تعداد: 860۔ (320مرد،خواتین،640)،راولاکوٹ،شرکاء کی تعداد:135،مرکز شریف بہاولپور،شرکاء کی تعداد:128،ٹنڈومحمد خان،شرکاء کی تعداد :410(320مرد،خواتین 90)،دیر بالا،شرکاء کی تعداد:235،لاہور،شرکاء کی تعداد:130،صوابی،شرکاء کی تعداد:120،اسلام آباد، شرکاء کی تعداد:115(مرد 70،خواتین،45)،قصور،شرکاء کی تعداد:105(50مرد،55خواتین)،نوشہرہ،شرکاء کی تعداد100(مرد64،36 خواتین)،فیصل آباد:شرکاء کی تعداد:80(۴۹ مرد ،۳۱خواتین)،گوجرانوالہ( خواتین) شرکاء کی تعداد:68،چھترپلین،شرکاء کی تعداد:50 ،مانسہرہ،شرکاء کی تعداد:64، کرک، شرکاء کی تعداد 40،خیبر انجیسی،شرکاء کی تعداد:30،لسبیلہ،شرکاء کی تعداد:60،خضدار،شرکاء کی تعداد:42(20,خواتین،مرد22)،دالنبدین،شرکاء کی تعداد:46(مرد31،خواتین15)،ایبٹ آباد،شرکاء کی تعداد:25،ڈجی جی خان،شرکاء کی تعداد:48،ڈی آئی خان، شرکاء کی تعداد:38مرد اور27خواتین،پنو عاقل،شرکاء کی تعداد:70،قلات،شرکاء کی تعداد:16،بنوں،شرکاء کی تعداد: 60،ہری پور، شرکاء کی تعداد:25۔مفتی عبدالرؤف اصغر، مولانا محمد عمار، مولانا طلحہ السیف، قاری محمد صادق، مولانا محمد سرفراز، مولانا محمد ظہور، مفتی مدثر اقبال، مفتی اصغرخان، مفتی عبدالرحمان، مولانا عبدالستار، مولانا عطاء اللہ کاشف، مفتی منصور، مولانا ضیاء الرحمن، مفتی رفیق احمد، مفتی خلیل احمد، مفتی اشتیاق، مولانا مدثر جمال، مولانا محمد عبداللہ، مولانا کلیم اللہ، مولانا عمر رحمان، مولانا محمدعارف، مولانا گلاب شاہ، مفتی لعل ،مولانا محمد وصال، مولانا عتیق الرحمن نے مختلف شہروں میں دورات پڑھائے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online