Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

تنازعہ کشمیر عالمگیر جنگ کا باعث بن سکتا ہے،سید علی گیلانی

(شمارہ 641)

تنازعہ کشمیر عالمگیر جنگ کا باعث بن سکتا ہے،سید علی گیلانی

سرینگر (نیٹ نیوز)مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں دیر پا امن و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،مظالم سے کشمیریوں کو نہیں دبایا جاسکتا

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں دیر پاامن وترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ انہوںنے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو حل نہ کیا گیا تو خطے کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی تیسری عالمگیر جنگ کا باعث بن سکتی ہے،کشمیری شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، بھارت فورسز جتنا چاہیں مظالم ڈھالیں کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں،انہوںنے کہاکہ قابض فورسز کو ایک نہ ایک دن مقبوضہ وادی کو خالی کرنا پڑے گا۔ بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپرنظربند سینئر رہنماء اور مسلم لیگ جموں و کشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو انکے خلاف ایک جھوٹے مقدمے کی سماعت کیلئے سرینگر کی ایک عدالت میںپیش کیا۔ عدالت کے جج نے دونوں اطراف کے وکلاء کی دلائل سننے کے بعد مقدمے کی سماعت پانچ مئی تک ملتوی کر دی جس کے بعد مسرت عالم بٹ کو پولیس کی بھاری نفری کے حصار میں دوبارہ کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیاگیا۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online